• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی

Law Abiding

مبتدی
شمولیت
ستمبر 29، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
13
السلام علیکم،
یہ ساری بحث کم از کم میرے لیے تو فضول ہے، آپ لوگ صرف اس بات پر لڑرہے ہوں کہ کون حق پر ہے اور کون حق پر نہیں، کس کا جہاد اچھا ہے اور کس کا نہیں، کون سے علماء حق ہے اور کون سے علماء طاغوت، سعودی حکومت طاغوت، سعودی حکمران طاغوت، سارا سسٹم طاغوت، پوری اسلامی دنیا اور سارےاسلامی ممالک طاغوت اور اسلام صرف وہ ہی ہے جو امیر (تدوین از انتظامیہ) البغدادی نے پیش کیا ہے اور اصل اسلام صرف اور صرف اس سرزمین پر موجود ہے جو اس وقت اسلامک اسٹیٹ (تدوین از انتظامیہ) کے زیر سايہ ہے۔ واہ واہ واہ کیا بہترین بحث ہورہی ہے ایمان تجدید کرنے کی۔
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جو امیر الخباثت البغدادی نے پیش کیا ہے اور اصل اسلام صرف اور صرف اس سرزمین پر موجود ہے جو اس وقت اسلامک اسٹیٹ (ابلیس اسٹیٹ) کے زیر سايہ ہے۔
اے امیر المرتدین الشیخ العلامہ باراک حسین اوبامہ کے (تدوین از انتظامیہ) یہ تیرے نام ہے (فمن اعتدی علیکم فاعتدوا علیہ بمثل ما اعتدی علیکم)(لا یحب اللہ الجھر بالسوء من القول الا من ظلم)
لا تطمعوا ان تھینونا و نکرمکم و ان نکف الاذی عنکم و توذونا
موتوا بغیضکم
و رد اللہ الذین کفروا بغیظھم لم ینالوا خیرا و کفی اللہ المومنین القتال
ان الذین اجرموا کانوا من الذین امنوا یضحکون و اذا مروا بھم یتغامزون و اذا انقلبوا الی اھلھم انقلبوا فکھین و اذا راوھم قالوا ان ھولاء لضالون و ما ارسلوا علیھم حفظین فالیوم الذین امنوا من الکفار یضحکون علی الارائک ینظرون ھل ثوب الکفار ما کانوا یفعلون

مجھے کوئی بھی بھائی نصیحت کرنے سے پہلے مد مقابل کا انداز دیکھ لے
 
Last edited by a moderator:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک دھاگہ بنانے کی شائد غلطی کر دی اس میں کیا لکھا اس سمجھنے کی بجائے سپیڈو میٹر دیکھے بغیر مراسلات کی بارش، اتنا وقت ہی نہیں کہ ان کا مطالعہ کیا جائے، حضر بھائی کے مراسلوں سے ایک اندازہ ہو گیا کہ دوسرے ممبران نے کیا لکھا ہو گا خیر ممبران موضوع نہیں قلم سے ہفتہ اتوار کی چھٹی میں مفتی اعظم سپریم کمانڈر کی ویلیو پر مزید معلومات شیئر کریں گے۔

والسلام
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Moujuda siyasi soorathaal per Pakistanio ko Naseehat by Sheikh Abdullah nasir Rehmani

موجودہ سیاسی صورتحال پر پاکستانیوں کو نصیحت !!!

سب بھائی سنے ان شاءاللہ بہت فائدہ ہو گا کیوں کہ آج کے پر فتن دور میں ھمیں علماء سے جڑا رہنا چاھیے تاکہ ھم شیطان کے جال سے بچ سکیں


لنک




 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
؟ Mehaz Khilafat k Qyam k liye Jamat banana kesa hai
محض خلافت کے قائم کے لیے جماعت بنانا کیسا ہے ؟


سب بھائی ضرور سنیں

لنک



 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
jo jamatein Qyam e Khilafat k liye kosha hein unka sath dena kesa
جو جماعت قیام خلافت کے لئے کوشا ہے ان کا ساتھ دینا کیسا ؟​

 
  • پسند
Reactions: Dua

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بس یہیں تک آپ کی باگ دوڑ تھی، اسی لئے کہا تھا نا کہ نہیں دکھا سکتے، مسلمانوں کے خلاف کفار کی مدد کرنا، بمباری کروانا، چھوٹے چھوٹے بچے جس میں مر گئے، عورتیں مر گئیں، مسلمانوں کی اینٹ سے اینٹ بجا کے رکھ دی، یہ کچھ بھی نہیں ہوا، یہ معمولی باتیں بن گئیں، واہ ، اسے کتمان حق نہ کہئے تو اور کیا کہیں، خضر صاحب اپنے اسی موقف پر قائم رہئے گا قیامت کے دن فیصلہ ہو گا ان شاءاللہ
مزید آپ لوگوں سے بات کرنا اپنے وقت کو ضائع کرنا ہے، آپ کی اصلیت کھل کر ظاہری طور پر سامنے آ گئی ہے، ان شاءاللہ، بحث کو یہیں ختم کرتا ہوں، فیصلہ انصاف کی نظر سے پڑھنے والے خود کر لیں۔ اللہ آپ کو اور مجھے ہدایت عطا فرمائے اور مجاہدین کی مخالفت سے محفوظ فرمائے آمین
محترم بھائی کسی ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا واقعی بہت بڑا جہاد ہے جیسا کہ اوپر شیخ محمد بن ابراھیم رحمہ اللہ نے کیا
یہ میں مانتا ہوں کہ اب علماء کچھ سست ہو گئے ہیں لیکن اس میں انکے پاس ہو سکتا ہے کوئی تاویل ہو کہ اگر یہ نہ کیا تو ان حکمرانوں نے کسی اور علماء کو اوپر لے آنا ہے جس سے نقصان اور زیادہ ہو گا پس جب احتمال ایک سے زیادہ موجود ہیں تو باقی توحید پر کاربند سعودی علماء پر ہمیں اچھا گمان کرتے ہوئے انکو مجبور سمجھنا چاہئے جیسے پاکستان میں ہماری جماعۃ الدعوۃ کا مسئلہ ہے کہ پہلے انکے فتوے اور اب میں جو فرق ہے اسکے پیچھے حالات کی تبدیلی کا اثر ہے پس ہم ان پر حسن ظن رکھتے ہیں
البتہ میں اگر انکی جگہ پر ہوتا تو آپ کی سوچ کی طرح شاید قید میں جانا پسند کرتا مگر انکو تبلیغ کرتا جیسا کہ بہت سے ایسے علماء اب جیلوں میں موجود ہیں پس میں دونوں کے بارے حسن ظن رکھتے ہوئے یہ سمجھتا ہوں کہ وہ دونوں قسم کے علماء دین کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں البتہ میرے پسندیدہ وہ ہیں جو قید میں ہیں کسی اور کے نزدیک پسندیدہ یا درست حکمت عملی والے کوئی اور بھی ہو سکتے ہیں واللہ اعلم
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جیسے پاکستان میں ہماری جماعۃ الدعوۃ کا مسئلہ ہے کہ پہلے انکے فتوے اور اب میں جو فرق ہے اسکے پیچھے حالات کی تبدیلی کا اثر ہے پس ہم ان پر حسن ظن رکھتے ہیں
معذرت کے ساتھ!
امیر جماعۃ الدعوۃ کا ایک فتوی شروع دن سے آج تک ایک ہی رہا ہے
اور وہ ہے
ہر پروگرام میں اسٹیج پر ایک بریلوی، ایک شیعہ، ایک دیوبندی، ایک اہل الحدیث بلوا کر دعوتِ خطاب دینا۔
اس فتوے میں کبھی بھی فرق آیا ہے اور نہ کبھی آئے گا۔
پھر
جب بریلوی اہل الحدیثوں کے خلاف بول کر چلا جائے اور ہر دفعہ ہی امیر جماعۃ الدعوۃ کی طرف نظر اٹھے تو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ آئندہ نہیں بلائیں گے
لیکن
امیر جماعۃ الدعوۃ ہمیشہ ہی سے اہل الحدیث لوگوں کو دھوکہ دیتے چلے آئے ہیں
اور
اب دسمبر 2014ء میں دوبارہ دھوکے پر دھوکہ دینے کے لئے تیار ہیں
اللہ تعالیٰ ہی رحم فرمائے آمین۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
مجھے نہین معلوم کہ سعودی عرب کے علماء نے ایسا فتوی کیوں دیا ہے لیکن بھائی جناب ابی بکر البغدادی کو ئی بڑے عالم نہیں ہیں مجاہد ضرور ہیں جب علماء نے ان کی خلافت پر تحفظات کا اظہار کیا تھا تو ان کو بھی جوابن علماء کی کمیٹی تشکیل دے کر ان علماء کو جواب دینا چاہئے ۔۔۔ اور دوسری بات یہ کہ یہ لوگ لوگوں پر حد سے زیادہ ظلم کر رہے ہیں خاص طور پر اقلیتوں پر اور کرد تو سنی ہیں ان کو مار کر ان کی عورتوں کو بندی بنا رہے ہیں یہ کیسی خلافت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ وہ بشر الاسد کے خلاف نہیں لڑ رہے شام میں سنیوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
ابو حمزہ صاحب دولت اسلام کے علماء نے اس موضوع پر ہر ایک شبہ کا ازالہ کر دیا ہے اگر آپ کے پاس کوئی ہے تو پیش کر دیجیئے اگر عربی جانتے ہیں تو الغرباء للاعلام کی شائع کردہ کتب کا مطالعہ کر لیجئے
لوگوں پر حد سے زیادہ ظلم آپ دکھا دیں کہاں ہوا اور ہمیں تو ظلم نظر نہیں آیا آپ حد سے بھی بڑھا رہے ہیں ازراہ کرم کوئی دلیل دیجئے
کرد سنی بھی ہیں سلفی بھی لیکن کردوں کی اکثریت لا دین ہے اس کا بین ثبوت آپ کو ان کی فوج میں شامل لڑکیاں اور ان کے پیجز پر موجود میدان جنگ میں گانے کے آلات دکھ جائیں گے لونڈیاں یزدیوں کی عورتوں کو بنایا گیا ہے اور یہ شیطان کے پجاری ہیں سنی نہیں
بشار کے خلاف شاید حمص میں آپ لڑ رہے ہیں؟؟؟ آپ کی اطلاع کیلئے عرض کے کہ شاعر کے مقام پر مسلسل جنگ جاری ہے
 
Top