1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایس ایم ایس

'دینی، اخلاقی و اصلاحی ایس ایم ایس' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارسلان, ‏جولائی 13، 2011۔

  1. ‏جولائی 13، 2011 #1
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    السلام علیکم
    یہاں پر ہم دینی،اخلاقی و اصلاحی ایس ایم ایس شئیر کریں گے۔ان شاءاللہ
    نوٹ:ایس ایم ایس رومن انگلش میں ٹائپ کرنا ہے تاکہ آسانی سے کاپی کر کے موبائل پر سینڈ کیا جا سکے۔
     
  2. ‏جولائی 13، 2011 #2
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    Baazar tu saja diya Melad e Mustafa s.a.w.w K Liye
    Pegham Mustafa (s.a.w.w.) kia hai wo sub hum ne bhula diya

    بازار تو سجا دیا میلاد مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے لیے
    پیغام مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) کیا ہے وہ ہم نے بھلا دیا
     
  3. ‏جولائی 13، 2011 #3
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    Dedicated 2 Valentine Couples
    Mulaqat e Mehboob ka ishtiyaq bhi kia khob hota hai
    Bhole kar apne Rab ko insan insan ko phole deta hai
    Hosh nahi kisi ko Hashar main ALLAH ki mulaqat ka
    Yahan ALLAH ko bhole kar insan insan ko Aehmiyat deta hai
    Ae Kaash Samjh main aa jae Umat ko ye baat
    Ye Valentine Kafiron ka Dastoor hota hai

    ملاقات محبوب کا اشتیاق بھی کیا خوب ہوتا ہے
    بھول کر اپنے رب کو انسان انسان کو پھول دیتا ہے
    ہوش نہیں کسی کو حشر میں اللہ کی ملاقات کا
    یہاں اللہ کو بھول کر انسان انسان کو اہمیت دیتا ہے
    اے کاش سمجھ میں آ جائے امت کو یہ بات
    یہ ویلنٹائن کافروں کا دستور ہوتا ہے
     
  4. ‏جولائی 13، 2011 #4
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    Insan jitna Mout se bachne ki koshish karta hai itna Jahanum se bachne ki Koshish Nahi Karta
    Halan k
    Jahanum se tu bacha ja sakta hai
    lakin
    Mout se nahi

    انسان جتنا موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جہنم سے بچنے کی کوشش نہیں کرتا
    حالانکہ
    کوشش کرنے سے جہنم سے تو بچا جا سکتا ہے
    لیکن
    موت سے نہیں
     
  5. ‏جولائی 13، 2011 #5
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    .ALLAH ki zaat per Bharosa karne wala kabhi nakam nahi hota
    اللہ کی ذات پر بھروسہ کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
     
  6. ‏جولائی 13، 2011 #6
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    Kisi ka Raaz Talash mat karo aor agar maloom ho jae tu Faash mat karo.
    کسی کا راز تلاش مت کرو اگر معلوم ہو جائے تو فاش مت کرو۔
     
  7. ‏جولائی 24، 2011 #7
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    Zindagi aek baraf ki tarah hai
    jise ALLAH ki rah main kharch karo
    warna pighal to rahi hai aek dn khatam ho jae gi.

    زندگی برف کی طرح ہے جسے اللہ کی راہ میں خرچ کرو
    ورنہ پگھل تو رہی ہے اک دن ختم ہو جائے گی۔
     
  8. ‏جولائی 24، 2011 #8
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    Hamesha Apny khaliq sy Mango jo dy to rehmat or na dy to hikmat -- makhloq sy mat mango jo deen to ehsan or na deen to sharmindagi​
    ہمیشہ اپنے خالق سے مانگو۔۔!!!
    جو دے تو رحمت اور نہ دے تو حکمت۔۔۔مخلوق سے مت مانگو جو دیں تو احسان نہ دیں تو شرمندگی
     
  9. ‏جولائی 27، 2011 #9
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    ہندو کامسلمان سےسوال۔۔!!!
    میں مندر جاتا ہوں توں مزار جاتا ہے ، میں پرساد کھاتا ہوں تو لنگر کھاتا ہے ، میں ناریل چڑھاتا ہوں توں چادر چڑھاتا ہے ، میں آشرباد لیتا ہوں توں مراد لیتا ہے ، میں بھی سجدہ کرتا ہوں توں بھی سجدہ کرتا ہے ، میں ہاتھ جوڑتا ہوں توں ماتھا ٹیکتا ہے ، میری بھی بگڑی بن جاتی ہے تیری بھی مراد پوری ہوجاتی ہے ، فرق نہیں تو تیرا میرا بھگوان دو کیوں ہیں ؟ تیرے نبی تو مسجد گئے توں کیوں مزار جاتا ہے ، تیرے نبی نے اوپر ہاتھ اٹھایا توں کیوں قبر پہ لیٹتا ہے ، اتنا بتادے اے مسلمان میں کافر ہوں تو توں کیا ہے ؟ ، میں مشرک ہوں تو توں کیا ہے؟ ، میں جہنمی ہوں تو توں جنتی کیسے ہے ؟
     
  10. ‏جولائی 28، 2011 #10
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    Jo Iman Tumheen Ghar Sy Masjid Tak Naheen Ly Ja Skta Wo Iman Tmheen Jannat Men Kaisy Ly Jay Ga-​
    جو ایمان تمہیں گھر سے مسجد تک نہیں لے جا سکتا وہ ایمان تمہیں جنت میں کیسے لے جائے گا۔؟؟
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں