1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایس ایم ایس

'دینی، اخلاقی و اصلاحی ایس ایم ایس' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارسلان, ‏جولائی 13، 2011۔

  1. ‏اپریل 21، 2012 #61
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    Guftgoo aisi cheez he jis ki waja se Insaan:
    Ya to dil mein utar jata hay
    Ya phir dil se utar jata hay

    گفتگو ایسی چیز ہے جس کی وجہ سے انسان
    یا تو دل میں اتر جاتا ہے
    یا پھر دل سے اتر جاتا ہے۔
     
  2. ‏اپریل 24، 2012 #62
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    Apny chehry pe khushi k phol sjaya kijieye..
    Ghm samndr se b gehra ho, muskraya kijieye..
    Choti baten jo nafrat ka sabab banti hn, ,
    Meri bat manieye , unhe bhol jaya kijieye..
    اپنے چہرے پہ خوشی کے پھول سجایا کیجیئے
    غم سمندر سے بھی گہرا ہو ،مسکرایا کیجئے
    چھوٹی باتیں جو نفرت کا سبب بنتی ہیں
    میری بات مانیے انہیں بھول جایا کیجئے
     
  3. ‏جون 05، 2012 #63
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    جتنی محنت خامی چھپانے کے لیے کی جاتی ہے اتنی محنت خامی دور کرنے کے لیے کی جا سکتی ہے
     
  4. ‏جولائی 09، 2012 #64
    iramsweet

    iramsweet مبتدی
    شمولیت:
    ‏جولائی 07، 2012
    پیغامات:
    24
    موصول شکریہ جات:
    126
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    JAB INSAN HAR kisi se chup k gunah karta hai To ALLAH farmata hai…….. ey Ibn-e-Aadam…Tujhy Tamam rishton mai sab se ziada mai hi haqeer nazar aaya k sab k dar se chup k gunah karna gwara kia, Sirf Mujh ” ALLAH ” se chupana gawara na kia.. Somtimes a small Msg can change The [...]
     
  5. ‏جولائی 11، 2012 #65
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    اس میں اللہ کی طرف منسوب بات کی گئی ہے جس کا کوئی ثبوت نہیں اور قرآن ہمیں اللہ پر جھوٹ باندھنے کی سخت وعید سناتا ہے۔
    ایک آیت کا مفہوم ہے کہ اس سے بڑا ظالم کون ہو گا جو اللہ پر جھوٹ باندھے۔
    ایک اور آیت کا مفہوم ہے کہ اللہ پر جھوٹ باندھنے والوں کے چہرے قیامت کے دن کالے ہوں گے۔

    لہذا احتیاط برتیں۔
     
  6. ‏جولائی 31، 2012 #66
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    لذت کی خاطر گناہ مت کر ۔ لذت ختم ہوجائے گی گناہ باقی رہ جائے گا
    مشقت کی خاطر نیکی مت چھوڑ ۔ مشقت ختم ہوجائے گی نیکی باقی رہ جائے گی

    Lazzat ki khatir gunah mat kr - lazzat khatam ho jay gi gunah baqi reh jay ga
    mushaqat ki khatir naiki mat chor- mushaqat khatam ho jay gi naiki baqi reh jay gi
     
  7. ‏اگست 22، 2012 #67
    ناظم شهزاد٢٠١٢

    ناظم شهزاد٢٠١٢ مشہور رکن
    جگہ:
    پاکستان
    شمولیت:
    ‏جولائی 07، 2012
    پیغامات:
    258
    موصول شکریہ جات:
    1,524
    تمغے کے پوائنٹ:
    120

    کتنے افسوس کی بات ہے کہ صبح ہمارے جاگنے سے پہلے پرندے جاگ جاتے ہیں
     
  8. ‏اگست 22، 2012 #68
    ناظم شهزاد٢٠١٢

    ناظم شهزاد٢٠١٢ مشہور رکن
    جگہ:
    پاکستان
    شمولیت:
    ‏جولائی 07، 2012
    پیغامات:
    258
    موصول شکریہ جات:
    1,524
    تمغے کے پوائنٹ:
    120

    آپ اپنے سیکنڈوں کی حفاظت کریں
    گھنٹے اور منٹ اپنی حفاظت خود کریں گے
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں