• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایل جی نوٹ ون بیٹری

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موبائل(ایل جی نوٹ ون) مکمل چارج کرنے کے باوجود آن ہوتے ہی دوبارہ بند ہو کر خود بخود آن ہوتا ہے اور بیٹری ختم ہونے تک یہی سلسلہ جاری ہے۔دو دفعہ چیک کروانے کے باوجود ہنوذ وہی مسئلہ ہے۔دکاندار کا کہنا ہے کہ نئی بیٹری ملتی بھی نہیں ہے۔فیچرز میں بھی نان ریمووایبل بیٹری لکھا ہے لیکن نیٹ پر اس کا حل بیٹری تبدیلی لکھا ہے۔
http://www.gsmarena.com/lg_optimus_vu_f100s-4554.php#
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
موبائل کو گرمی لگ گئی ہو گی!!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

حال روڈ لاہور میں اس کو ریپیئر کیا جا سکتا ھے۔

بیٹری یہاں دیکھیں کیسے تبدیل ہوتی ھے۔

والسلام
 
Last edited:

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
بھائی جان،میرے پاس سام سنگ کا ٹیبلٹ ہے اس کا بھی بیٹری کا مسئلہ ہے اور اوپر لکھا ہوا ہے کہ بیٹری نان ریمو ایبل ہے۔ابھی مشکل سے ایک سال سے کچھ زیادہ ہوا ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جیسے کور کھولیں اور بیٹری نکال اور ڈال لیں، نن ریموو! ٹیکنیشن ہی اسے بیک کور کھول کر تبدیل کر سکتا ھے۔ یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

والسلام
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن!
اپنے مسئلے کا حل جاننے کے لیے متعلقہ کمپنی کے کسٹمرز سروس سے رابطہ کریں۔
http://www.lg.com/ae/support/contact-customer-support
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
متعلقہ کمپنی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوئی بھی آفیشلی ایل جی کی مرمت نہیں کرتا۔ہاں کراچی میں ایک شخص ہے جو یہ کام کرتا ہے،آپ ان سے رابطہ کر لیں۔بصورت دیگر کسی بھی لوکل دکان سے ٹھیک کروا لیں۔رمضان کے بعد ادھر ہی دکھایا تو انہوں نے کہا کہ سافٹ ویر کا ایشو نہیں ہے۔بیٹری بدل جائے گی۔اب بیٹری مل کر نہیں دے رہی تھی۔دو دن ہوئے ہیں کہ بیٹری تبدیل ہوئی ہے۔دو ہزار کی اور مستقبل کے مسائل سے بچنے کے لیے اوریجنل چارجر لیا ہے۔ابھی تو بیٹری بغیر زیادہ استعمال کیے ڈاؤن ہو رہی ہے۔میرا خیال ہے کہ معمول کے مطابق استعمال کے ساتھ ساتھ اس کا وقت بڑھتا جائے گا۔
لہذا حل یہ نکلا کہ کسی بھی اچھے لوکل مرمت کار سے موبائل کی مرمت کروا لی جائے۔صرف ایک مرمت کار کی باتوں پر کان نہ دھرا جائے۔
 
Top