• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
قرآن مجید اللہ تبارک وتعالیٰ کی آخری کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی محمدﷺ پر نازل فرمایا اس کتاب کے بہت سے مقامات پر اللہ نے کامیابی کامعیار ایمان اور عمل صالح کو قرار دیا۔ ایمان کی حقیقت کوسمجھنا ہر مسلمان کے لیے انتہائی ضروری ہے اس لیے کہ جب تک ایمان کی حقیقت کو نہیں سمجھا جائے گا اس وقت تک اس کی بنیاد پر حاصل ہونے والی کامیابیوں کا ادراک نہیں ہو سکتا۔زیر نظرکتاب ''ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام'' مشہور معروف شخصیت امام العصر علامہ احسان الٰہی ظہیرشہید کے صاحبزادہ حافظ ابتسام الٰہی ظہیر﷾(ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث پاکستان) کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآ ن واحادیث کی روشنی میں ایمان کی اقسام ،ارکان ایمان ،جنات او رجادو کی حقیت ،انبیاء کرام کی دعوت اور مقام ،جہنم میں لے جانے والے اعمال وغیرہ جیسے موضوعا ت کو آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ مؤلف ِکتاب کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو ایمان بالغیب کی حقیقت کوسمجھنے کی توفیق دے اور ہمارے دلوں میں ایمان کو راسخ فرمائے (م۔ا)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
مقدمہ
پہلا باب اللہ پر ایمان لانا
باطل تصورات
پہلا تصور
دوسرا تصور
تیسرا تصور
چوتھا تصور
پانچواں تصور
دہریت کا تصور
قدرت کی عجیب کاریگری
دوسرا باب محمد ﷺ پر ایمان
حضورﷺ کا ہر حکم حجت ہے
تیسرا باب فرشتوں پر ایمان
فرشتوں کی تعداد
چوتھا باب جنات اور جادو کی حقیقت
جنات کی حقیقت
حضورﷺ پر جادو ہوا
شیطان کا مشورہ
پانچواں باب الہامی کتابوں پر ایمان
وحی کے تین طریقے
تورات اور انجیل میں بھی رسالت محمدی کا ذکر ہے
چھٹا باب انبیاء اور رسل اللہ پر ایمان
انبیاء و رسل بشر تھے
انبیاء عالم الغیب نہیں ہوتے
انبیاء بھی کھانا کھاتے اور بیمار ہوتے تھے
انبیاء کبھی گناہ نہیں کرتے
وحی کا نزول
عصمت
انبیاء لالچ اور عیب سے پاک ہوتے ہیں
انبیائے کرام سے معجزات کا ظہور
دعوت الرسل کی بنیاد توحید ہے
ساتواں باب انبیاء کرام کی دعوت او رمقام
رسل اللہ کی دعوت کی بنیاد توحید تھی
تمام انبیاء نے رسول اللہ ﷺ کی آمد کی خبردی
تمام انبیاء اخروی نجات کو اصل کامیابی قرار دیا
تمام انبیاء نے بدعقیدگی اور منکرات کے خلاف جہاد کی دعوت دی
تمام انبیاء نے قربانی کا درس دیا
تمام رسولوں کا مقام ایک جیسا نہیں
آٹھواں باب آخرت پر ایمان
یوم الدین
اعمال کا وزن
جنت کی نعمتیں
نواں باب جہنم میں لے جانے والے اعمال
شرک
آقا علیہ السلام کی نافرمانی
بعض آیات کو ماننا اور بعض کا انکار کرنا
حدیث رسول کا انکار
سود خوری
خودکشی
خون ناحق
اسقاط حمل
میدان جنگ سے فرار
پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانا
نمازوں کو ضائع کرنا
زکوۃ و صدقات ادا نہ کرنا
مسکینوں ، یتیموں کو دھتکارنا
ریاکاری
ارتداد
فحاشی پھیلانا
زنا
دسواں باب تقدیر پر ایمان
تقدیر پر ایمان لانے کا فائدہ
گیارہواں باب ایمان کے لیے عمل بھی ضروری ہے
ایمان کے فوائد
پہلا تا تیرہواں فائدہ
 
شمولیت
جون 25، 2014
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
59
قرآن مجید اللہ تبارک وتعالیٰ کی آخری کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی محمدﷺ پر نازل فرمایا اس کتاب کے بہت سے مقامات پر اللہ نے کامیابی کامعیار ایمان اور عمل صالح کو قرار دیا۔ ایمان کی حقیقت کوسمجھنا ہر مسلمان کے لیے انتہائی ضروری ہے اس لیے کہ جب تک ایمان کی حقیقت کو نہیں سمجھا جائے گا اس وقت تک اس کی بنیاد پر حاصل ہونے والی کامیابیوں کا ادراک نہیں ہو سکتا۔زیر نظرکتاب ''ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام'' مشہور معروف شخصیت امام العصر علامہ احسان الٰہی ظہیرشہید کے صاحبزادہ حافظ ابتسام الٰہی ظہیر﷾(ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث پاکستان) کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآ ن واحادیث کی روشنی میں ایمان کی اقسام ،ارکان ایمان ،جنات او رجادو کی حقیت ،انبیاء کرام کی دعوت اور مقام ،جہنم میں لے جانے والے اعمال وغیرہ جیسے موضوعا ت کو آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ مؤلف ِکتاب کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو ایمان بالغیب کی حقیقت کوسمجھنے کی توفیق دے اور ہمارے دلوں میں ایمان کو راسخ فرمائے (م۔ا)
 
شمولیت
جون 25، 2014
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
59
السلام علیکم مجھے اس وقت شیخ ابتسام الہی ظہیر صاحب کی کتاب ایمان بالغیب کی بہت شدید ضرورت ہے فون کانفرنس میں میں نے یہ موضوع گزشتہ ہفتے شروع کیا تھا آج یہ کتاب دیکھ کر بہے خوشی ہورہی ہے میں بہت دیر سے یہ کتاب ڈاون لوڈ کر رہا ہوں لیکن ابھی تک لوڈ نہیں کر پارہا ہوں اگر کسی بھائی کے پاس اس کی ُپی ڈی ایف فائل تو براے کرم میرے میل پر ضرور بھیجیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم مجھے اس وقت شیخ ابتسام الہی ظہیر صاحب کی کتاب ایمان بالغیب کی بہت شدید ضرورت ہے فون کانفرنس میں میں نے یہ موضوع گزشتہ ہفتے شروع کیا تھا آج یہ کتاب دیکھ کر بہے خوشی ہورہی ہے میں بہت دیر سے یہ کتاب ڈاون لوڈ کر رہا ہوں لیکن ابھی تک لوڈ نہیں کر پارہا ہوں اگر کسی بھائی کے پاس اس کی ُپی ڈی ایف فائل تو براے کرم میرے میل پر ضرور بھیجیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اس کا لنک درست نہیں تھا..درست کر دیا گیا ہے..اب دیکھیں!
 
Top