• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
ارسلان بھائی جب رات کو اکیلے گھر گئے آپ تو سنسان سڑک پر آپ کے پیچھے کتے تو نہیں پڑے
ابتسامہ
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
جزاک اللہ ارسلان بھائی اور احمد ندیم بھائی
جب آپ مجھکو جس ٹرین میں الودع کہہ کر آئے وہ علامہ اقبال نہیں تھی جسمیں میری سیٹ بک تھی
بلکہ وہ فرید ایکسپریس تھی اسمیں سوار ہوکر میں رحیم یارخان اپنے ساتھ کے ہمسفر کے پاس پہنچ گیا
مگر
مگر آگے کا حال بیان کرتے ہوئے مجھے 3 سال پرانا اپنا ایک اذیت ناک سفر کی یاد تازہ ہوگئی
رحیم یار خان پر علامہ اقبال ایکسپریس کی آمد کا وقت تھا رات کو 9بجے مگر وہ رات کو 2:20 پر آئی
پہلے میں نے خانپور تقریبا 2:30 گھنٹے ارسلان کے ساتھ ٹرین کا انتظار کیا پھر رحیم یار خان پر 5گھنٹے 20 منٹ انتظار کیا
اب آپ خود ہی سوچیں کہ سخت سردی کا موسم اور اتنا لمبا انتظار وہ بھی ریلوے اسٹیشن پر

کیوں
ہے نہ یہ بھی ایک اور ہماری زندگی کا اذیت ناک سفر؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلے تو میں بہت ہنسا اور بعد میں مجھے دکھ ہوا
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

اللہ اکبر
آپ نے واقعی بہت تکلیف برداشت کی ہے، پہلے میں اور آپ 5:30 سے 9:15 تک سردی میں بیٹھے رہے، پھر آپ آگے 2:20 تک مزید سردی میں ٹرین کا انتظار کرتے رہے۔ اللہ اکبر
میرے بھائی جو چیز نصیب میں لکھی ہوتی ہے وہ مل کر رہتی ہے، یہ ہونا آپ کی قسمت میں لکھا تھا ، سو ایک وقت تھا جو گزر گیا، اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس تکلیف کے بدلے آپ کے گناہوں کو معاف فرمائے آمین اور آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی جب رات کو اکیلے گھر گئے آپ تو سنسان سڑک پر آپ کے پیچھے کتے تو نہیں پڑے
ابتسامہ
نہیں محترم، اسٹیشن سے گھر قدرے دور ہے، اور رات کا وقت بھی تھا، اس لئے بھائی کو تکلیف نہیں دی کہ وہ بائیک پر لینے آ جائیں، باہر رکشے اور کرائے کی بائیک والے موجود تھے، بس پلیٹ فارم سے نکلتے ہی ایک آدمی نے پوچھا کہ کہاں جانا ہے، تو میں اس کے ساتھ گھر واپس آ گیا اور اسے کرایہ دے دیا۔ الحمدللہ سکون سے گھر پہنچ گیا تھا۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جزاک اللہ ارسلان بھائی اور احمد ندیم بھائی
جب آپ مجھکو جس ٹرین میں الودع کہہ کر آئے وہ علامہ اقبال نہیں تھی جسمیں میری سیٹ بک تھی
بلکہ وہ فرید ایکسپریس تھی اسمیں سوار ہوکر میں رحیم یارخان اپنے ساتھ کے ہمسفر کے پاس پہنچ گیا
مگر
مگر آگے کا حال بیان کرتے ہوئے مجھے 3 سال پرانا اپنا ایک اذیت ناک سفر کی یاد تازہ ہوگئی
رحیم یار خان پر علامہ اقبال ایکسپریس کی آمد کا وقت تھا رات کو 9بجے مگر وہ رات کو 2:20 پر آئی
پہلے میں نے خانپور تقریبا 2:30 گھنٹے ارسلان کے ساتھ ٹرین کا انتظار کیا پھر رحیم یار خان پر 5گھنٹے 20 منٹ انتظار کیا
اب آپ خود ہی سوچیں کہ سخت سردی کا موسم اور اتنا لمبا انتظار وہ بھی ریلوے اسٹیشن پر

کیوں
ہے نہ یہ بھی ایک اور ہماری زندگی کا اذیت ناک سفر؟؟؟؟؟؟؟؟
اسلم بھائی میں نے اور ارسلان نے آپ کو ٹرین کا سفر کرنے سے منع کیا تھا لیکن آپ خود هی یه شوق فرما رهے تھے تو میرے بھائی شوق کے لئے تو قربانی دینا هی پڑتی هے نا
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلم بھائی میں نے اور ارسلان نے آپ کو ٹرین کا سفر کرنے سے منع کیا تھا لیکن آپ خود هی یه شوق فرما رهے تھے تو میرے بھائی شوق کے لئے تو قربانی دینا هی پڑتی هے نا
میں بڈھا نہیں الحمدللہ جوان ہوں اس سفر سے میرے حوصلے پست نہیں ہوئے
آہو
ہم پاکستانی ہے ہم کو دھرنے دینے کی عادت سی بھی ڈالنی چاہیے کبھی بھی کسی پارٹی کی طرف سے معقول رقم پر دھرنے کا کنٹریکٹ مل سکتا ہے
آہو
ابتسامہ
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلم بھائی میں نے اور ارسلان نے آپ کو ٹرین کا سفر کرنے سے منع کیا تھا لیکن آپ خود هی یه شوق فرما رهے تھے تو میرے بھائی شوق کے لئے تو قربانی دینا هی پڑتی هے نا
جب ہم کراچی سے لاہور کی جانب روانہ ہوئے تو تقریبا 1000 افراد پر مشتعمل قافلہ تھایہ قافلہ جب کینٹ ریلوے اسٹیشن پہنچا تو 11 بج چکے تھے کراچی کی آخری ٹائم کی ٹرین بھی روانہ ہوچکی تھی اور ہم لیٹ ہوچکے تھے اب میں قافلے کے ساتھ تھا او ر1000 بندے کا دوبارہ اپنے گھروں کو جانا اور دوبارہ واپس آنا تقریبا نا ممکن سا تھا اس وجہ سے طے پایا کہ اسٹیشن پر ہی دھرنا دے کر بیٹھ جاؤ دوسرے دن صبح 8 بجے پہلی ٹرین نے آنا تھا تو ہم نے وہاں بھی 9 گھنٹے کا دھرنا دیا تھا

آہو
 
Top