ابن عبدالقیوم
رکن
- شمولیت
- مئی 23، 2013
- پیغامات
- 213
- ری ایکشن اسکور
- 381
- پوائنٹ
- 90
کراچی: ایم کیوایم نے تین ہمدردوں کے قتل کے خلاف کل سندھ بھر میں پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔۔ شہر بھر کے نجی اسکول اور ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔
ایک بیان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام سے اپیل کی کہ ملیر میں تین افراد کے سفاکانہ قتل کےخلاف جمعرات کو پورے سندھ میں پرامن یوم سوگ منائیں ۔۔ رابطہ کمیٹی کی اپیل پر چیئرمین ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے کل شہر بھر میں ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔۔ جبکہ چیئرمین آل پرائیویٹ اسکول منیجمنٹ خالد شاہ کا کہنا تھا کہ یوم سوگ کے موقع پر تمام نجی اسکول بند رہیں گے۔بشکریہ سما

کراچی اور اسکے مضافات میں"نامعلوم افراد"کا کام پر جانے کاوقت ہوا چاہتا ہے-