• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اینڈ روئڈ ایپس کیسے بنائیں ؟؟؟

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
میں کچھ یونیکوڈ کتابوں کو موبائل ایپس میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں اگر کسی بھائی کو اس بارے میں کچھ معلومات ہو تو برائے مہربانی مجھے ضرور سکھائیں ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
پہلے تو یونیکوڈ کو ایچ ٹی ایم ایل میں کنورٹ کرلیں ۔ پہلی فائل کا نام انڈیکس ڈاٹ ایچ ٹی ایم ایل رکھیں
1۔ فون گیپ پر اکاؤنٹ بنا کر اینڈرائڈ میں کنورٹ کرلیں
2۔ ایپ گیزر پر کنورٹ کرلیں
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
میں کچھ یونیکوڈ کتابوں کو موبائل ایپس میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں اگر کسی بھائی کو اس بارے میں کچھ معلومات ہو تو برائے مہربانی مجھے ضرور سکھائیں ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فون گیپ سے بنائی جا سکتی ہیں جیسا کہ مظاہر بھائی نے بتایا لیکن اس کے لیے آپ کو اپنی کتاب کے تمام صفحات کو آپس میں لنکڈ کرنا ہو گا۔ اگر آپ ایچ ٹی ایم ایل ویب سائٹ بنا سکتے ہیں تو اس ایچ ٹی ایم ایل ویب سائٹ کو فون گیپ کے ذریعے اینڈرائڈ ایپ بنا سکتے ہیں۔ https://phonegap.com/
 
Top