• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایڈمشن (گرائمر کلاس)

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ازراہ کرم اس دھاگے میں فقط ایڈمیشن سے متعلق بات چیت کریں۔
عبدہ بھائی ممکن ہو تو ایک عدد عمومی گفتگو کا دھاگہ مین فورم " عربی سیکھیں" میں بنا دیں تاکہ بالا تمام گفتگو وہاں منتقل کر دی جائے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مشکٰوۃ
محمد ارسلان
Dua
محمد نعیم یونس
رضا میاں
شاہد نذیر
ابن عبدالقیوم
ام عبدالرحمٰن
اشماریہ
اخت ولید
عکرمہ
ابو عبدالله
نسرین فاطمہ

آپ سب حضرات کو اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اب آپ تدریس والے سیکشن میں محترم عبدہ بھائی کے بنائے گئے دھاگوں میں جواب دے سکیں گے، ان شاءاللہ۔ کسی کو کوئی دقت ہو تو مجھے ٹیگ کر دیں۔
آپ فقط 13 لوگ ہیں، ان میں بھی اشماریہ بھائی کو نکال دیں تو اسٹوڈنٹ 12 ہی ہیں۔ اور کلاسز تب تک باقاعدہ شروع نہیں ہو سکتیں جب تک کم سے کم تیس اسٹوڈنٹ نہ ہو جائیں۔ لہٰذا آپ لوگ باقی ساتھی بھی اکٹھے کریں تب ہی یہ گاڑی چلے گی۔۔۔! ابتسامہ!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
یار شاکر بھائی! کورس سیکھنے میں اپنا نام لکھوانے والے تو تیس سے بھی زیادہ لگتے تھے، لگتا ہے اب کچھ پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے نظرانداز کر گئے ہوں گے۔ ایک عدد پوسٹر بنا کر لگانا پڑے گا۔ان شاءاللہ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
جزاک اللہ خیرا
یار شاکر بھائی! کورس سیکھنے میں اپنا نام لکھوانے والے تو تیس سے بھی زیادہ لگتے تھے، لگتا ہے اب کچھ پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے نظرانداز کر گئے ہوں گے۔ ایک عدد پوسٹر بنا کر لگانا پڑے گا۔ان شاءاللہ
محترم بھائی تجویز عربی کورس میں جو دھاگہ شروع کیا گیا تھا اسکو دیکھ کر میں نے کچھ نام نکالے ہیں جو کچھ ایکٹو ممبر ہیں ان کو اس بارے بتانے کی ضرورت ہے
نبیل ارشد
محمد اعظم خالد
مہوش حمید

تعارف گرائمر کلاس
 
Top