• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایک آئی ڈی اوپن نہیں ہو رہی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
ایک بھائی جن کا نام (maqsood ahmad ) ہے ،
maqsoodahmad246094@gmail.com
ان کی آئی ڈی اوپن نہیں ہورہی
محترم بھائی جناب @محمد نعیم یونس صاحب
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مذکورہ ای میل سے ایک نام Abubakar رجسٹرڈ ہوا ہے ، لیکن فورم کی طرف سے بھیجی گئی کنفرمیشن کو اوپن نہ کرنے کے باعث ابھی تک ان کی آئی ڈی منظور نہیں ہوئی ۔
بتائیں کیا کرنا ہے ؟
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم بھائی الشیخ @خضر حیات صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاید (یہ والی اوپن کرنی ہے )
http://forum.mohaddis.com/members/مقصود.6710/
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ والی آئی ڈی درج ذیل ای میل سے منسلک ہے:
maqsoodahmad33445566@gmail.com
اور یہ بالکل صحیح ہے ، اگر پاسورڈ بھول گئے ہیں ، تو پاسورڈ بھولنے کا آپشن اختیار کرکے ، نیا پاسورڈ حاصل کرسکتے ہیں ۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
یا شیخنا ویسے یہ مناسب جگہ تو نہی لیکن موقع ہے تو
میری سید طہ عارف کے نام سے دو آئڈیز ہیں ان کو ایک کردیں....دوسری بنانے کا مقصد یہ تھا کہ پہلی کھل نہی رہی تھی.....اور دوسری کی ای میل باقی رکھیے گا کیونکہ وہی زیر استعمال ہے
@محمد نعیم یونس
@خضر حیات
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یا شیخنا ویسے یہ مناسب جگہ تو نہی لیکن موقع ہے تو
میری سید طہ عارف کے نام سے دو آئڈیز ہیں ان کو ایک کردیں....دوسری بنانے کا مقصد یہ تھا کہ پہلی کھل نہی رہی تھی.....اور دوسری کی ای میل باقی رکھیے گا کیونکہ وہی زیر استعمال ہے
@محمد نعیم یونس
@خضر حیات
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک تو آپ کی آئی ڈی @سید طہ عارف ہے.
دوسری غالبا آپ نے انگریزی حروف میں بنائی تھی؟ جہاں تک میری زبانی یاداشت کام کر رہی ہے؟
بہرحال دوسری آئی ڈی کو ٹیگ کر دیں تاک محترم شیخ خضر حیات حفظہ اللہ کو آسانی ہو جائے.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ والی آئی ڈی درج ذیل ای میل سے منسلک ہے:
maqsoodahmad33445566@gmail.com
اور یہ بالکل صحیح ہے ، اگر پاسورڈ بھول گئے ہیں ، تو پاسورڈ بھولنے کا آپشن اختیار کرکے ، نیا پاسورڈ حاصل کرسکتے ہیں ۔
بہت شکریہ ۔۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً
میں نے متعلقہ بھائی کو آگاہ کردیا ہے،
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک تو آپ کی آئی ڈی @سید طہ عارف ہے.
دوسری غالبا آپ نے انگریزی حروف میں بنائی تھی؟ جہاں تک میری زبانی یاداشت کام کر رہی ہے؟
بہرحال دوسری آئی ڈی کو ٹیگ کر دیں تاک محترم شیخ خضر حیات حفظہ اللہ کو آسانی ہو جائے.
بالکل ۔ پہلی دوسری کا تعین کیا جائے ۔ :)
 
Top