• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایک آئی ڈی اوپن نہیں ہو رہی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
@سید طہ عارف ہی کے نام سے ہے
syed.taaha679@gmail.com یہ ای میل ہے...اور اسی کے ساتھ موجودہ کو ضم کرنی ہے
[
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طہ بھائی!
جس آئی ڈی سے آپ نے اوپر پوسٹنگ کی ہے اور جس آئی ڈی کو آپ نے ٹیگ کیا ہے، دونوں میں مجھے کوئی فرق نظر نہیں آیا، دونوں کی تاریخ شمولیت بھی ایک ہے، مراسلوں کی تعداد بھی ایک ہے، ریٹنگ بھی ایک ہے گویا کہ ابھی آپ نے دوسری آئی ڈی کو ٹیگ ہی نہیں کیا...ابتسامہ!
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طہ بھائی!
جس آئی ڈی سے آپ نے اوپر پوسٹنگ کی ہے اور جس آئی ڈی کو آپ نے ٹیگ کیا ہے، دونوں میں مجھے کوئی فرق نظر نہیں آیا، دونوں کی تاریخ شمولیت بھی ایک ہے، مراسلوں کی تعداد بھی ایک ہے، ریٹنگ بھی ایک ہے گویا کہ ابھی آپ نے دوسری آئی ڈی کو ٹیگ ہی نہیں کیا...ابتسامہ!
جی عزیز بھائی اس لیے ای میل بھی لکھی ہے.....ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
یہ والی ایک ہے اور پہلے جس سے میسج کیا تھا وہ دوسری ان کو یکجا کردیں مبتدی والے پر
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
حیرت انگیز طور پر ان دونوں آئی ڈیز کے حروف اور سپیس میں کوئی فرق محسوس نہیں ہو رہا، لیکن کوئی نا کوئی فرق ضرور ہے کیونکہ بالکل ایک جیسی دو آئی ڈیز نہیں بن سکتیں!!

اور نیچے والی آئی ڈی @ لکھنے کے بعد جب سید تک ہی لکھتے ہیں تو خودکار طریقے سے ڈراپ باکس میں مکمل ظاہر ہو جاتی ہے.
@سید طہ عارف

اور نیچے والی کو میں نے آپ کے مبتدی والے مراسلے کے پروفائل سے کاپی کیا ہے، یہ لکھنے سے ظاہر نہیں ہوتی.
@سيد طہ عارف

کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ ان دونوں میں بنیادی فرق کیا ہے؟ کیبورڈ کا فرق ہے؟ یا کسی لفظ کا یا پاس ورڈ کا؟..وغیرہ

باقی کام تو آپ کا محترم شیخ خضر حیات حفظہ اللہ نے کرنا ہے. ہم تو یوں ہی معلومات میں اضافے کے چکروں میں ہیں..ابتسامہ!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ والی ایک ہے اور پہلے جس سے میسج کیا تھا وہ دوسری ان کو یکجا کردیں مبتدی والے پر
مبتدی والی سے رکن والی پر منتقل ہوگئے ہیں ۔۔ یعنی آپ کی امیدوں کے بالکل برعکس ۔۔۔ اب سوائے دھرنا کوئی حل نہیں ۔ بلکہ اس کے بعد بھی کوئی حل نہیں ۔ ابتسامہ ۔
 
Top