• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک انگریز نے امریکی پارلیمنٹ میں معاشرے میں اپنا کلچر عام کرنے کی ترکیب کچھ اس طرح بتائی کہ !!!!!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

ایک انگریز نے امریکی پارلیمنٹ میں معاشرے میں اپنا کلچر عام کرنے کی ترکیب کچھ اس طرح بتائی کہ
اس نے کپڑے کا ایک ٹکڑا ایک ہاتھ میں پکڑا اور دوسرے میں قرآن مجید اور اس کپڑے کو قرآن مجید پر چڑھا دیا۔
ارکان پارلیمنٹ بولے یہ کیسی ترکیب ہے؟...
اس نے کہا یہ مسلمان عورت کا حجاب ہے جسے اس کے چہرے سے کھینچ کر مسلمانوں کی کتاب قرآن مجید پر چڑھا دو تم کامیاب ہو جاؤ گے۔
آج ہم دیکھتے ہیں قرآن مجید کو مسلمانوں نے غلافوں میں بند جبکہ اپنی بہو بیٹیوں کے چہرے کھلے رکھے ہوئے ہیں۔
یہی ان کی ترقی ہے اور یہی یورپ چاہتا ہے۔ کیا وہ کامیاب ہو رہے ہیں؟؟
 
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=547615415293876&set=a.477023649019720.1073741826.477016309020454&type=1&theater
 
Top