• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
امریکہ اور اسرائیل تو عالم اسلام کے دشمن ہیں ہی ہیں، یہ روافض بھی مسلمانوں سے دشمنی میں کم نہیں، خود دیکھیں:

کیا اب بھی آپ کو شک ہے کہ یہ شیعہ کافر نہیں؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

واقعہ کی مذمت اپنی جگہ۔
لیکن اس کے ساتھ یہ سوال مطابقت نہیں رکھتا۔
کیا سنی دیوبندی، اہلحدیث، حنفی وغیرہ میں سے کسی ایک کا یا کسی گروہ کا ایسے کسی فعل میں ملوث پائے جانے کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ لوگ کافر ہیں؟

میں نہیں جانتا کہ اہلحدیث یا حنفی علماء نے کبھی متفقہ طور پر ایسا کوئی فتویٰ دیا ہو کہ تمام اہل تشیع کافر ہیں۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ارے بھیا، یہ نیوز غلط ہے۔ سعودی پولیس کے مطابق ایک شخص برقہ پہن کر ضرور داخل ہوا تھا لیکن اس مقصد کے لیے نہیں بلکہ چوری وغیرہ کرنے کے لیے، اور وہ کئی ایرانی نہیں تھا بلکہ سعودیہ کا ہی کوئی شخص تھا۔ پولیس کے مطابق ایسے واقعات اکژ ہوتے رہتے ہیں جہاں مرد برقہ پہن کر داخل ہو جاتے ہیں تا کہ پولیس کی چیکنگ وغیرہ سے بچ سکیں یا مسجد کے اندر بھیک وغیرہ مانگ سکیں۔
 
ام کشف

رکن
شمولیت
فروری 09، 2013
پیغامات
124
ری ایکشن اسکور
386
پوائنٹ
53
واقعہ کی مذمت اپنی جگہ۔
لیکن اس کے ساتھ یہ سوال مطابقت نہیں رکھتا۔
کیا سنی دیوبندی، اہلحدیث، حنفی وغیرہ میں سے کسی ایک کا یا کسی گروہ کا ایسے کسی فعل میں ملوث پائے جانے کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ لوگ کافر ہیں؟

میں نہیں جانتا کہ اہلحدیث یا حنفی علماء نے کبھی متفقہ طور پر ایسا کوئی فتویٰ دیا ہو کہ تمام اہل تشیع کافر ہیں۔
بہت صحیح بولا آپ نے اگر واقعی فتوٰی نہیں تو کم سے کم ہمیں کافر کہنے سے بچنا چاہئے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
واقعہ کی مذمت اپنی جگہ۔
لیکن اس کے ساتھ یہ سوال مطابقت نہیں رکھتا۔
کیا سنی دیوبندی، اہلحدیث، حنفی وغیرہ میں سے کسی ایک کا یا کسی گروہ کا ایسے کسی فعل میں ملوث پائے جانے کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ لوگ کافر ہیں؟
یہ سوال شیعہ کی اہل اسلام سے دشمنی کے واقعات کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ کافر اس واقعے کو بنیاد بنا کر نہیں کہا گیا بلکہ یہ واقعہ بھی اس دشمنی کی ایک لڑی ہے جو اسلام دشمن شیعہ کرتے آ رہے ہیں، لہذا سنی،دیوبندی،اہلحدیث اگر اس طرح کا واقعہ پہلے تو کرے گا ہی نہیں اگر کرے تو کافر نہیں کہلائے گا۔
میں نہیں جانتا کہ اہلحدیث یا حنفی علماء نے کبھی متفقہ طور پر ایسا کوئی فتویٰ دیا ہو کہ تمام اہل تشیع کافر ہیں۔
اگر نہ بھی دیا ہو تو کوئی بات نہیں، ایک سچا موحد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین سے پیار کرنے والا شیعہ کو دل سے کافر مانتا ہے اور مانتا رہے گا۔ ان شاءاللہ
ویسے اگر آپ ان علماء سے شیعہ کے متعلق ذاتی رائے دریافت کریں تو وہ ان کے کفر کے بارے میں ہی ہو گی، شاید کوئی رمضان بوطی جیسا عالم ہو جو ان کو کافر نہ مانے، اور متفقہ طور پر شیعہ کو کافر قرار نہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ ان علماء کو نام نہاد مفاہمت آڑے آ جاتی ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارے بھیا، یہ نیوز غلط ہے۔ سعودی پولیس کے مطابق ایک شخص برقہ پہن کر ضرور داخل ہوا تھا لیکن اس مقصد کے لیے نہیں بلکہ چوری وغیرہ کرنے کے لیے، اور وہ کئی ایرانی نہیں تھا بلکہ سعودیہ کا ہی کوئی شخص تھا۔ پولیس کے مطابق ایسے واقعات اکژ ہوتے رہتے ہیں جہاں مرد برقہ پہن کر داخل ہو جاتے ہیں تا کہ پولیس کی چیکنگ وغیرہ سے بچ سکیں یا مسجد کے اندر بھیک وغیرہ مانگ سکیں۔
اس کا کوئی ثبوت؟
اگر یہ خبر غلط ہے تو آپ صحیح خبر لگا دیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اگر نہ بھی دیا ہو تو کوئی بات نہیں، ایک سچا موحد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین سے پیار کرنے والا شیعہ کو دل سے کافر مانتا ہے اور مانتا رہے گا۔ ان شاءاللہ
ویسے اگر آپ ان علماء سے شیعہ کے متعلق ذاتی رائے دریافت کریں تو وہ ان کے کفر کے بارے میں ہی ہو گی، شاید کوئی رمضان بوطی جیسا عالم ہو جو ان کو کافر نہ مانے، اور متفقہ طور پر شیعہ کو کافر قرار نہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ ان علماء کو نام نہاد مفاہمت آڑے آ جاتی ہے۔
گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ :
اہلحدیث اور حنفی علمائے کرام میں سے کوئی بھی سچا مؤحد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے پیار کرنے والا نہیں ہے اور نام نہاد مفاہمت کی خاطر سارے علماء متفقہ طور پر شیعہ کو کافر کہنے سے گریز کرتے ہیں؟ اور اس کی کوئی شرعی وجہ نہیں ہے، اس کے بارے میں آپ نے تسلی کر لی ہے؟
معذرت کے ساتھ، یہ بہت بڑی بات ہے جو آپ کر رہے ہیں!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ :
اہلحدیث اور حنفی علمائے کرام میں سے کوئی بھی سچا مؤحد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے پیار کرنے والا نہیں ہے اور نام نہاد مفاہمت کی خاطر سارے علماء متفقہ طور پر شیعہ کو کافر کہنے سے گریز کرتے ہیں؟ اور اس کی کوئی شرعی وجہ نہیں ہے، اس کے بارے میں آپ نے تسلی کر لی ہے؟
معذرت کے ساتھ، یہ بہت بڑی بات ہے جو آپ کر رہے ہیں!
جب ان علماء کی ذاتی رائے میں شیعہ کافر ہیں اور پبلک رائے میں یہ متفقہ طور پر فتوی دینے سے گریز کر رہے ہیں تو اس صورتحال میں تو یہی بات سمجھ آ تی ہے کہ یہ مفاہمت ہے اور کچھ نہیں۔اگر شیعہ کو کافر کہنے میں کوئی شرعی وجہ ہے تو وہ بیان کی جائے۔
 
Top