• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہاں پر سب کے لئے ایک سوال ہے؟؟؟۔۔۔
فرض کیجئے ایک شخص کہتا ہے وہ اہلحدیث یا سلفی ہے۔۔۔
ایک شخص کہتا ہے وہ حنفی ہے۔۔۔
تو ان تین اشخاس کو اگر کوئی چوتھا شخص موازانہ کرے تو وہ ان تینوں کے عقائد کا پہلے مطالعہ کرے گا پھر اس کے بعد اور ایک دوسرے پر کئے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے گا اور اُن اعتراضات میں جس کے دلیل کمزور اور ضعیف ہوگی وہ اس سے برات کا اظہار کرے گا اور کوشش کرے گا کہ وہ خود کو وہی کہلوانا پسند کرے جو حق پر ہو۔۔۔ اب جو دلیل میں اہلحدیث مستند ہیں تو وہ اہلحدیث کہلوانا چاہے گا اگر دلیل میں حنفی مستند ہیں تو وہ حنفی کہلوانا چاہے گا اسی طرح سے فرض کیجئے قادیانی ہیں تو وہ قادیانی کیوں ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔ لاعلمی کی بنیاد پر چلیں ایک لمحے کو ہم مان لیں کے وہ لاعلمی کی بنیاد پر قادیانی ہوتا تو جب وہ ان کے عقائد اور کتب کا مطالعہ کرتا ہے تب اس پر حقیقت عیاں ہوجاتی ہے لیکن اس حقیقت کے عیاں ہونے کے باوجود بھی اگر وہ اس عقیدے سے برآت کا اظہار نہیں کرتا اور خود کو قادیانی کہتا ہے تو ایسے میں وہ خود اس خطاب کا مستحق ہے جو اس کو دیا گیا ہے۔۔۔

اسی طرح شیعہ کہلوانے والا بھلے وہ عقائد میں شیعہ رافضیوں کی طرح نہ ہو مگر اپنی نسب شیعت کی طرف جوڑنے سے
من تشبہ بقوم فھوا منھم۔۔۔

والسلام علیکم۔۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جب ان علماء کی ذاتی رائے میں شیعہ کافر ہیں اور پبلک رائے میں یہ متفقہ طور پر فتوی دینے سے گریز کر رہے ہیں تو اس صورتحال میں تو یہی بات سمجھ آ تی ہے کہ یہ مفاہمت ہے اور کچھ نہیں۔اگر شیعہ کو کافر کہنے میں کوئی شرعی وجہ ہے تو وہ بیان کی جائے۔
آپ مثال کے طور پر پاکستانی اہلحدیث علماء میں سے کوئی سے پانچ کی رائے پیش کر دیں کہ انہوں نے ذاتی سطح میں اہل تشیع کو بحیثیت گروہ کافر قرار دیا ہو۔۔!
آپ کو معلوم نہیں کہ آپ نادانستگی میں تمام علمائے کرام پر منافقت کی تہمت لگا رہے ہیں۔ اور یہ رویہ ان کی دَین ہے جو دین کی اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں اور پھر باقی سارے مسلمانوں کو کافر قرار دے کر ان سے "جہاد" پر تلے ہیں۔ واللہ اعلم۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ مثال کے طور پر پاکستانی اہلحدیث علماء میں سے کوئی سے پانچ کی رائے پیش کر دیں کہ انہوں نے ذاتی سطح میں اہل تشیع کو بحیثیت گروہ کافر قرار دیا ہو۔۔!
کوئی مانے یا نا مانے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پر ہمارا ضمیر شیعہ کو اُن کے تمام عقائد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی دشمنی سمیت مسلم ماننے کو تیار نہیں۔
آپ کو معلوم نہیں کہ آپ نادانستگی میں تمام علمائے کرام پر منافقت کی تہمت لگا رہے ہیں۔
ایسی کوئی بات نہیں۔
اور یہ رویہ ان کی دَین ہے جو دین کی اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں اور پھر باقی سارے مسلمانوں کو کافر قرار دے کر ان سے "جہاد" پر تلے ہیں۔ واللہ اعلم۔
میں اُن میں سے نہیں۔
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
یہاں پر سب کے لئے ایک سوال ہے؟؟؟۔۔۔
فرض کیجئے ایک شخص کہتا ہے وہ اہلحدیث یا سلفی ہے۔۔۔
ایک شخص کہتا ہے وہ حنفی ہے۔۔۔
تو ان تین اشخاس کو اگر کوئی چوتھا شخص موازانہ کرے تو وہ ان تینوں کے عقائد کا پہلے مطالعہ کرے گا پھر اس کے بعد اور ایک دوسرے پر کئے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے گا اور اُن اعتراضات میں جس کے دلیل کمزور اور ضعیف ہوگی وہ اس سے برات کا اظہار کرے گا اور کوشش کرے گا کہ وہ خود کو وہی کہلوانا پسند کرے جو حق پر ہو۔۔۔ اب جو دلیل میں اہلحدیث مستند ہیں تو وہ اہلحدیث کہلوانا چاہے گا اگر دلیل میں حنفی مستند ہیں تو وہ حنفی کہلوانا چاہے گا اسی طرح سے فرض کیجئے قادیانی ہیں تو وہ قادیانی کیوں ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔ لاعلمی کی بنیاد پر چلیں ایک لمحے کو ہم مان لیں کے وہ لاعلمی کی بنیاد پر قادیانی ہوتا تو جب وہ ان کے عقائد اور کتب کا مطالعہ کرتا ہے تب اس پر حقیقت عیاں ہوجاتی ہے لیکن اس حقیقت کے عیاں ہونے کے باوجود بھی اگر وہ اس عقیدے سے برآت کا اظہار نہیں کرتا اور خود کو قادیانی کہتا ہے تو ایسے میں وہ خود اس خطاب کا مستحق ہے جو اس کو دیا گیا ہے۔۔۔

اسی طرح شیعہ کہلوانے والا بھلے وہ عقائد میں شیعہ رافضیوں کی طرح نہ ہو مگر اپنی نسب شیعت کی طرف جوڑنے سے
من تشبہ بقوم فھوا منھم۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔۔
مجھ جیسے کم فہم کو آپ کی بات سمجھنے کے لیے کوئی چار پانچ بار آپ کا مراسلہ پڑھنا پڑا۔ پھر بھی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ "قادیانی" کا حوالہ اس مثال میں کیسے فٹ بیٹھتا ہے؟ کیونکہ امت مسلمہ کے ہر طبقے (اہل سنت و اہل تشیع) کے نزدیک قادیانی بالاتفاق کافر ہیں۔ اور پھر اس حدیث کی یہاں کیا ضرورت ہے بھائی؟ کیونکہ اس سوال کا جواب تو اب تک کسی نے نہیں دیا کہ بالاجماع اہل التشیع کو کافر کس نے کب اور کہاں قرار دیا ہے؟ صرف کسی قوم سے مشابہت اگر کفر کے برابر ہے تو پھر یہ نادر فلسفہ ہم نے پہلی بار سنا ہے۔
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
کوئی مانے یا نا مانے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پر ہمارا ضمیر شیعہ کو اُن کے تمام عقائد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی دشمنی سمیت مسلم ماننے کو تیار نہیں۔
شکریہ بھائی شکریہ۔ آپ سے ایک نئی بات کا علم ہوا۔
ویسے ازراہ کرم اس حدیث یا آیت کا حوالہ بھی دے دیجئے جس میں یہ اصول درج ہو کہ کسی کو مسلمان ماننے کے لیے اپنے ضمیر کا فیصلہ اول اور فائنل حکم کا درجہ رکھتا ہے۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
بنیادی بات یہ یاد رکھئے کہ صحابہ کرام کی گستاخی گناہ کبیرہ اورفسق ہے لیکن کفر نہیں ہے۔ خارجی حضرات نے صحابہ کرام اورخلیفہ راشد حضرت علی رضی اللہ سے جنگیں کیں۔اورعام مسلمانوں کو جوان کے قبضہ میں آئے ان کو کافرقراردے کر ان کو لونڈی اورغلام بنایااوراس کے علاوہ بہت کچھ جوکتب تاریخ میں مذکور ہیں۔ کچھ یہی حال ناصبی حضرات کا رہاہے۔انہوں نے بھی شیعہ کے بالمقابل حضرت علی کی توہین میں کوئی کسرنہ چھوڑی لیکن اس کے باوجود ان کو جمہورعلماء نے کافرقرارنہیں دیا۔
حضرت شاہ ولی اللہ نے بھی ازالۃ الخلفاء یادوسری کسی بھی کتاب میں کہیں بھی شیعہ حضرات کو مجموعی طورپر کافرقرارنہیں دیاہے۔ دورحاضر میں جو شیعہ کافرشیعہ کافر کا چلن ہواہے تووہ قلت علم،قلت احتیاط اورقلت تقوی کی دین ہے۔ورنہ اگرشیعہ من حیث المجموع کافر ہوتے تو علماء کرام اس سمت سے غفلت نہ برتتے۔
یہ واضح رہے کہ شیعہ کے بعض عقائد پر کفر کا اطلاق اورشیعہ کو کافر قراردینادونوں میں بہت فرق ہے لیکن کچھ بزعم خود عقلمند لوگ اس فرق سے ناواقف ہیں۔والسلام
 
Top