• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اور کذاب کا نبوت کا دعوٰی

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
انفارمیشن شیئر کی ہے ۔
سوشل میڈیا پر کیا کیا چل رہا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
انفارمیشن شیئر کی ہے ۔
سوشل میڈیا پر کیا کیا چل رہا ہے۔
کیا ایسی انفارمیشن حاصل کرنا واجب ہے؟؟؟ میری رائے میں ایسی ویڈیوز شیئر کر کے ہم خود ان لوگوں کا تعاون کرتے ہیں اور ان میں سے اکثر کا مقصد شہرت طلبی ہوتی ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اللہ اس کو ہدایت دے۔
اور امت کو ان جیسوں کے فتنوں سے محفوظ رکھے۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
کیا ایسی انفارمیشن حاصل کرنا واجب ہے؟؟؟ میری رائے میں ایسی ویڈیوز شیئر کر کے ہم خود ان لوگوں کا تعاون کرتے ہیں اور ان میں سے اکثر کا مقصد شہرت طلبی ہوتی ہے۔
جی متحرم آپ کی بات میں وزن ہے ۔ بالکل ایسا ہی ہوتا ہے ہم شیرنگ کرکے ان چیزوں کو مزید پھیلادیتے ہیں۔
انشاء اللہ آئندہ سے کوشش ہوگی کہ اس طرح کا کوئی مواد نہ یہاں اور نہ سوشل میڈیا پر میری جانب سے پھیلے ۔ اصلاح کیلئے آپ کا ممنون ہوں۔
 
Top