• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اہم سوال حدیث کے اصول سے متعلق

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
میں نے بعض دفعہ پڑھا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قول کو حدیث مرفوع قرار دیا گیا ہوتا ہے اس کی کیا وجہ ہے یہ کوئی بتا سکتا ہے ؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
صرف علی رضی اللہ عنہ ہی نہیں بلکہ کسی بھی صحابی کااگرایساقول ملے جس میں اجتہاد کادخل نہ ہو نیزاسرائیلیات سے ماخوذ ہونے کاشبہہ نہ ہوتو اس قول کو حکمامرفوع مانا جاتاہے۔
اسی طرح صحابہ اگر من السنہ یااس کے ہم معنی الفاظ بول کرکوئی بات بیان کریں تو اسے بھی حکمامرفوع ماناجاتاہے۔واللہ اعلم۔
 
Top