• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ایسی اردو ویب سائٹ کے جس کی کمی عرصہ دراز سے محسوس کی جارہی تھی!!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
میں کافی عرصے سے ایک ایسی اردو ویب سائٹ کی تلاش میں تھا کہ جس میں موجودہ دور کے ،مسلم معاشرے کے سب سے بھیانک مسئلے(فتنہ تکفیر ) پر مدلل اور معیاری مواد دستیاب ہوسکے۔
الحمداللہ ، اللہ کی راہ میں جو بھی جستجو کرتا ہے، اللہ اس کے لئے آسانی کرتا ہے۔ یہی معاملے میرا بھی ہے۔

سائٹ کا ایڈریس: Truemanhaj.com

اللہ تعالی تمام احباب کی کاوشیں قبول فرمائے، جنہوں نے اس سائٹ کو مرتب کیا اور مسلمانوں کو اپنا اصل مقصد جاننے اور فتنوں ، بالخصوص فتنہ تکفیر و خوارج سے محفوظ فرمائے۔
آمین​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور معیاری مواد پر مشتمل سائٹ ہے۔ اسے دیکھ کر شدید خواہش ہو رہی ہے کہ کوئی بھائی وہاں سے اس مواد کو محدث فورم پر منتقل کر سکیں تو بہت عمدہ کام ہو جائے گا ان شاءاللہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور معیاری مواد پر مشتمل سائٹ ہے۔ اسے دیکھ کر شدید خواہش ہو رہی ہے کہ کوئی بھائی وہاں سے اس مواد کو محدث فورم پر منتقل کر سکیں تو بہت عمدہ کام ہو جائے گا ان شاءاللہ۔
شاکر بھائی جان ضرور ہمیں اللہ تعالی ایسے ساتھی دے گا کہ جو ہماری ایسی خواہشات کی تکمیل میں ہمارے ساتھ شانہ بشانہ چلیں گے۔جو صرف اصلاح امت کی خاطر ہونگی۔ان شاءاللہ
آپ ذرا اس شعر پر نظر کریں
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
ہماری مختصرٹیم کی بنائی ہوئی عمارت کی تکمیل کےلیے اللہ کریم نے ایسے کاریگر عنایت فرمائے جس کی مثال نہیں ملتی۔اور ہمیں قوی امید ہے کہ اللہ کریم ان عظیم کاریگروں کو ہمیشہ ہمارےساتھ ہی رکھے گا۔ان شاءاللہ
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
دوستوں یہ ویب سائیٹس چیک کریں۔ اردو زبان میں ہیں اور اصلاحی مواد حوالہ جات کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی معلومت
Islami Maloomat
مندرجہ بالا ویب سائٹ ایک ہی ہے جو کہ " اردو اور رومن اردو" پرمشتمل ہے اور مندرجہ ذیل پیغام وہاں پر نمایاں طور پر لکھا ہوا ہے کہ

اس ویب سائیٹ پر اصلاحی اور فقہ حنفیہ کا مواد حوالہ جات کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔ آپ اس ویب سائیٹ سے بلا جھجک استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
مندرجہ بالا ویب سائٹ ایک ہی ہے جو کہ " اردو اور رومن اردو" پرمشتمل ہے اور مندرجہ ذیل پیغام وہاں پر نمایاں طور پر لکھا ہوا ہے کہ

اس ویب سائیٹ پر اصلاحی اور فقہ حنفیہ کا مواد حوالہ جات کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔ آپ اس ویب سائیٹ سے بلا جھجک استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
بجا فرمایا! یہ ویبسائٹس قابل اعتماد نہیں ہیں۔
 

احسن اقبال

مبتدی
شمولیت
مارچ 31، 2019
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
بجا فرمایا! یہ ویبسائٹس قابل اعتماد نہیں ہیں۔
تو جو ویب سائیٹ اردو اور رومن اردو دونوں میں ہو وہ قابل اعتماد نہیں ہوتی؟؟
طالب کی سہولت کی لئے اسے دونوں طرح پیش کیا گیا ہے اور تمام مواد اصلاحی بھی ہے اور ساتھ ساتھ اسکا حوالہ بھی پیش کیا گیا ہے۔
 

احسن اقبال

مبتدی
شمولیت
مارچ 31، 2019
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
السلام علیکم
درست لکھنا چاہیے۔
لگتا ہے یہ سائٹ اور اس کے منتظمین مرحوم ہوچکے ہیں۔
کیا درست لکھنا چاہیے تھا؟ اس ویب سائیٹ کی ہر تحریر کے نیچے یہ تحریر بھی لکھی ہے اگر آپ چاہیں تو اس کو فالو کر سکتے ہیں۔

"اگر اس ویب سائیٹ کے مواد میں کسی جگہ آپ کوئی غلطی پائیں تو فوراََ ہمیں اطلاع فرمائیں۔ ہم آپ کے شکر گزار رہیں گے۔"
 
Top