• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

ادبی محفل

مبتدی
شمولیت
ستمبر 04، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
3
ہم نے پڑھا ہے۔اور آپکا اعتراض بیجا ہے محترم۔برائے مہربانی خوامخواہ بات کو طول نہ دیں۔
شیخ نے حوصلہ افزائی انکی ادبی تنقید پر کی ہے نہ کہ عقیدہ پر کی گئی تنقید پر ان کی سراہنا کی ہے۔
جو کتاب مکمل گالی گلوچ سے پر ہو اور جس میں سلفی علماء کے عقیدہ پر اعتراض کیا گیا ہواس پر ایک سلفی حق گو عالم کے لیے کیا یہ زیب دیتا ہے کہ صرف اس کی ادبیت کی تعریف کر کے چھوڑ دے یا یہ اس کی غلطیوں کی نشاندہی ضروری ہوتی ہے؟میری کوئی بات ناگوار گذری ہو تو معاف فرمائیں۔
 
ادبی محفل

مبتدی
شمولیت
ستمبر 04، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
3
ایک بار پھر ادباً عرض ہے کہ میں نے فورم کے علماء کو دعوت دی ہے کہ وہ اس تحریر کا جواب دیں (میری پہلی پوسٹ چیک کریں)۔شیئر کرنے کا مقصد علماء سے اس سلسلے میں رجوع کرنا تھا۔اور ان بریلوی پروفیسر کے اعتراضات کی نفی کرنا تھی اور ہمارے ایک عالم کی علمیت کے اعتراف کا ذکر ایک بریلوی کے ذریعے پیش کرنا تھا۔۔بس! یہی قصور تھا اس ناچیز کا۔جس پر آپ نے گرفت بیجا فرمائی۔
میری کوئی بات اگر ناگوار گذری ہو تو اس کے لیے معذرت، محترم میں نے صرف اس لیے اس مضمون پر کلام کرنا ضروری سمجھا کیونکہ اشفاق انجم صاحب کی کتاب پس نوشت جلا ل الدین قاسمی صاحب کے کہنے پر لکھی گئی ہے جس میں سلفی علماء کو بہت ہی برابھلا کہا گیا ہے، پس نوشت آپ پڑھ چکے ہیں اس لیے آپ کو معلوم ہوگا۔ اس کتاب پر پیش لفظ لکنے کے بجائے جلال الدین قاسمی صاحب کو اس کو نصیحت کرنی چاہیے تھی۔ یہ مضمون جلال الدین قاسمی صاحب کے دفاع میں اسی لیے اشفاق صاحب نے لکھا ہے۔
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
جو کتاب مکمل گالی گلوچ سے پر ہو اور جس میں سلفی علماء کے عقیدہ پر اعتراض کیا گیا ہواس پر ایک سلفی حق گو عالم کے لیے کیا یہ زیب دیتا ہے کہ صرف اس کی ادبیت کی تعریف کر کے چھوڑ دے یا یہ اس کی غلطیوں کی نشاندہی ضروری ہوتی ہے؟میری کوئی بات ناگوار گذری ہو تو معاف فرمائیں۔
دیکھئے ہمارے اسلاف کو کوئی گالی نہیں دی گئی ہے اس میں۔
علماء سلف کے تعلق سے جو اعتراض کیا گیا ہے اس باریمیں شیخ نے بعد میں پڑھا۔کیونکہ اشفاق انجم نے انہیں کتاب کے شائع ہونے سے پہلے کچھ ہی مضامین دکھائے تھے۔تو شیخ نے انکی سراہنا کی کہ آپ کا ادب میں تنقیدی انداز و گرفت بہت خوب ہے۔کیوں نہ آپ ان مضامین پر مشتمل ایک کتاب ترتیب دیں۔اسطرح وہ اسکی اشاعت کے لئے متحرک ہوئے۔اور بعد ازاں اشفاق انجم کے اصرار پر شیخ نے انہیں مقدمہ بھی لکھ کر دیا۔
کتاب کے شائع ہونے کے بعد ہی شیخ کو ان مضامین کا بھی علم ہوا جن میں سلفی علماء و عقائد پر انگشت نمائی کی گئی تھی۔
با یں وجہ سلفی حضرات پر شیخ کے تئیں غلط تاثر گیا۔اور وحیدی صاحب نے اپنا غصہ شیخ پر اتار دیا۔
اب بتائیں کہ شیخ کی کیا غلطی ہے؟
اللہ ہمیں تحقیق کے بعد کوئی بھی بات کہنے کی توفیق دے۔آمین
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
میری کوئی بات اگر ناگوار گذری ہو تو اس کے لیے معذرت۔
اجی۔ آپکووضاحت مطلوب تھی،سو ہم نے کر دی۔
ہماری بھی قلمی ترشیوں کو معاف فرمائیں۔ہو سکتا ہے کچھ جگہوں پر با وجود احتیاط کے، ہماری قلم نے سخت رویہ اپنا لیا ہو۔
اللہ آپکو ہرا بھرا رکھے۔آمین
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بڑی ھی حوشی کی بات ھے

کہ

اردو

اور

ادبی محفل

آپس میں شیر و شکر ہو گئے ھیں ۔

(دونوں نے اک نقطے کا فاصلہ ختم کر دیا۔)
 
ادبی محفل

مبتدی
شمولیت
ستمبر 04، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
3
دیکھئے ہمارے اسلاف کو کوئی گالی نہیں دی گئی ہے اس میں۔
علماء سلف کے تعلق سے جو اعتراض کیا گیا ہے اس باریمیں شیخ نے بعد میں پڑھا۔کیونکہ اشفاق انجم نے انہیں کتاب کے شائع ہونے سے پہلے کچھ ہی مضامین دکھائے تھے۔تو شیخ نے انکی سراہنا کی کہ آپ کا ادب میں تنقیدی انداز و گرفت بہت خوب ہے۔کیوں نہ آپ ان مضامین پر مشتمل ایک کتاب ترتیب دیں۔اسطرح وہ اسکی اشاعت کے لئے متحرک ہوئے۔اور بعد ازاں اشفاق انجم کے اصرار پر شیخ نے انہیں مقدمہ بھی لکھ کر دیا۔
کتاب کے شائع ہونے کے بعد ہی شیخ کو ان مضامین کا بھی علم ہوا جن میں سلفی علماء و عقائد پر انگشت نمائی کی گئی تھی۔
با یں وجہ سلفی حضرات پر شیخ کے تئیں غلط تاثر گیا۔اور وحیدی صاحب نے اپنا غصہ شیخ پر اتار دیا۔
اب بتائیں کہ شیخ کی کیا غلطی ہے؟
اللہ ہمیں تحقیق کے بعد کوئی بھی بات کہنے کی توفیق دے۔آمین
آپ کے بقول شیخ نے کتاب دیکھے بغیر مقدمہ لکھ دیا شیخ کونہیں معلوم تھا کہ اس میں کیا گل کھلائے ہیں جناب اشفاق انجم صاحب نے لیکن:
کتاب کو پڑھنے کے بعد اور اب تک اس کتاب کو تقسیم کرنےاور لوگوں کو بھیج کر اس پر دادو تحسین طلب کرنے کی ذمہ داری بھی شیخ جلال الدین صاحب ہی ادا کر رہے ہیں، اور وحیدی صاحب نے نہ کوئی غصہ اتارا ہے بلکہ جو بات مجھے معلوم ہے اس کے مطابق کسی غلط فہمی میں بھی وحیدی صاحب نے ایسا نہیں کہا بلکہ جب جلال الدین قاسمی صاحب نے اس کتاب پر وحیدی صاحب سے بھی دادو تحسین حاصل کرنے کی کوشش کی اور اس غرض سے کتاب شیخ تک پہونچائی جس کا وحیدی صاحب نے مطالعہ کیا اور پھر اس کے بعد جلال الدین قاسمی صاحب نےفون کر کے اس بارے میں بات کی توشیخ نے انھیں بتلایا کہ اس کتاب میں کیا کیا خرافات موجود ہیں جس پر جناب برہم ہو گئے، اور یہ مضمون اشفاق انجم سے لکھوایا ہے۔
 
استغفر اللہ محترم۔ ہم تو سمجھے تھے آپ رام ہو گئے۔ مگر یہ کیا۔۔۔۔۔۔؟
آپ معاملے کو مزید طول دینا چاہتے ہیں اپنی بے سر پیر کی باتوں سے۔
آپکے جملوں سے حسد و عداوت کی بو صاف آتی ہے بھائی صاحب۔
اللہ شیخ کو حاسدین و اعداء سے بچائے۔آمین
 
ادبی محفل

مبتدی
شمولیت
ستمبر 04، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
3
استغفر اللہ محترم۔ ہم تو سمجھے تھے آپ رام ہو گئے۔ مگر یہ کیا۔۔۔۔۔۔؟
آپ معاملے کو مزید طول دینا چاہتے ہیں اپنی بے سر پیر کی باتوں سے۔
آپکے جملوں سے حسد و عداوت کی بو صاف آتی ہے بھائی صاحب۔
اللہ شیخ کو حاسدین و اعداء سے بچائے۔آمین
آمین ، اللہ تعالی تمام سلفی علماء کو حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین
محترم یہاں حسد کی کوئی بات ہی نہیں ہے، میں شیخ جلال الدین قاسمی صاحب اور تمام سلفی علماء کی بہت قدر کرتا ہوں کسی سےکسی قسم کی کوئی بھی رنجش نہیں ۔ لیکن جب شیخ کو اس کتاب کے پیش لفظ میں اشفاق انجم جیسے شخص کو دادوتحسین سے نوازتے ہوئے پایا تو یقین مانیے بڑی تکلیف ہوئی ، بعد میں شیخ کے ذریعہ سے اس کی تشہیر و تقسیم کی بھی مصدقہ خبر ملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ میرے بڑے بھائی ہیں، میری کون سی بات آپ کو بے سر پیر کی معلوم ہوئی ہے وضاحت فرمائیں مہربانی ہوگی۔
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
قارئین ۔۔۔
ملاحظہ کریں،قول و فعل (تحریر)میں تضاد کی ایک عظیم الشان مثال پیش کرتے ہوئے جناب ادبی محفل صاحب۔
پس پردہ اپنی اصل حیثیت اور شیخ سے اپنی رنجش اور جلن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
یہ تحریر شیخ کے خلاف زہر افشانی کی ایک عمدہ مثال پیش کرتی ہے۔جسے ادبی محفل کےنام سے بند کمرے میں بیٹھ کر کوئی بزدل آدمی (جناب ادبی محفل صاحب) نے لکھا اور کچھ لوگوں کو دے کر شیخ تک پہونچانے کی کوشش کی۔ہم نے وہ پرچی شیخ کے قریبی لوگوں سے حاصل کی اور یہ بات سامنے آگئی کہ حضرت والا شیخ صاحب کے بڑے حاسدین میں سے ہیں،جو حسد کی آگ میں الٹی سیدھی حرکتیں کرنے پر مجبور ہیں۔
انکی یہ تحریر دیکھنے کے بعد واللہ دکھ بھی ہوا اور الحمد للہ، انکے اندرون کا پتہ چل گیا۔
پہلے ادبی محفل صاحب نے اپنی پوسٹ میں لکھا،
میں شیخ جلال الدین قاسمی صاحب اور تمام سلفی علماء کی بہت قدر کرتا ہوں کسی سےکسی قسم کی کوئی بھی رنجش نہیں ۔ لیکن جب شیخ کو اس کتاب کے پیش لفظ میں اشفاق انجم جیسے شخص کو دادوتحسین سے نوازتے ہوئے پایا تو یقین مانیے بڑی تکلیف ہوئی
بعدمیں شیخ کو بھیجی ہوئی تحریر میں زہر افشانی کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔
img900.jpg

@محمدآصف مغل
 
Top