• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بریلوی مکتب فکر کے پروفیسر کا جوابی مضمون

شمولیت
ستمبر 11، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
63
ندوی صاحب آپ کی جانکاری کےلئے یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس واہیات غیر ادبی پوسٹ سے شیخ جلال الدین صاحب کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں!یہ پوسٹ قاسمی فین سرکل والوں نے شیخ کی اجازت کے بغیر اششُو کیا ہے!وہ بھی اُنکا مقصود صرف اتنا تھا کہ(1) اایک سلفی دوسرے سلفی کی ٹانگ کس طرح کھینچتا ہے اس سے اسے باز آنا چاہیے۔(2)ایک غیر مسلک کا شخص اہل حدیث نا ہونے کے باوجود شیخ کا احترام علم و حفظ حدیث کی وجہ سے کرتا ہے۔ (3)اس غیر اہل حدیث شخص نے ایک اہل حدیث کی ادب میں غلطیاں پکڑیں جن میں چند غیر اسلامی باتیں بھی انھوں نے لکھ ماری اس کا جواب محدث فورم کے علماء مدلل طور پر دین تاکہ انہیں وہ جواب پہونچایا جا سکے۔
امام بخاری صاحب، شاید آپ کو میرے تبصرے سے غلط فہمی ہوئی ہے۔ مجھے تو ادبی گپی کے نام سے اس واہیات گپی کے گپی نگار پر افسوس ہے۔
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
کیا ابوالعاص وحیدی صاحب جامعہ محمدیہ منصورہ ، مالیگاؤں سے تعلیم یافتہ ہیں؟ مجھے تو نہیں لگتا ہے۔ میں نے جو پڑھا ہے اس کے مطابق وہ تو دیوبند کے فارغین میں سے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب۔
ایسا سننے میں آیا ہے کہ فی الحال وہ جامعہ محمدیہ منصورہ میں مدرس کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔واللہ اعلم با الصواب
 
Top