• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بوڑھی عورت اپنے غریب بیٹے کو فدیہ دے سکتی ہے ؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ
ایک سوال یہ آیا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب درکار ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا
ایک بوڑھی عورت اپنے پچھلے روزوں کا فدیہ دینا چاہ رہی ہے۔

اور اسکا بیٹا غریب ہے کیا وہ اسکو فدیہ میں کھانا دے سکتی ہے???
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
452
پوائنٹ
209
وعلیکم السلام ورحمةالله وبركاته

ماں اپنی اولاد کو صدقہ و زکوۃ دے سکتی ہے کیونکہ اولاد کا خرچ ماں کے ذمہ نہیں ہے. روزے کا فدیہ کھانے کے طور پر بوڑھی عورت اپنے غریب بیٹے کو دے سکتی ہے.
 
Top