• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک بہن کے لۓ دعا کریں

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک بہن بہت زیادہ پریشان ہیں. شادی میں دھوکہ دھڑی کا معاملہ میں.
آپ سب انکے لۓ دعا کریں.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اللہ تعالی ان کی مدد فرمائے ، اور ان کی مشکلات دور فرمائے ، ان پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے ، آمین یا رب العالمین
وہی بے آسروں کا آسرا ، مظلوموں کا سہارا اور پناہ ہے ،
وہ اپنے بندوں کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا ،
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اللہ تعالی ان کی مدد فرمائے ، اور ان کی مشکلات دور فرمائے ، ان پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے ، آمین یا رب العالمین
وہی بے آسروں کا آسرا ، مظلوموں کا سہارا اور پناہ ہے ،
وہ اپنے بندوں کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا ،
آمین ثم آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
الله تعالیٰ اس بہن کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔اور دھوکہ دینے والوں کو ہدایت عطا فرمائے۔اور بہن کو صبر عطا فرمائے۔آمین
 
Top