• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک تجویز

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،

بالکل ٹھیک کہا باذوق بھائی۔ ہم سائز کا آپشن دونوں ایڈیٹرز میں سے ہٹانا چاہ رہے ہیں تاکہ دھاگوں کی نمائش میں یکسانیت پیدا کی جا سکے۔ اور ایڈیٹر کو استعمال کرنے کے طریقے کے لیے انشااللہ جلد ایک پوسٹ شامل کردی جائے گی تاکہ نئے ارکان کو اسے استعمال کرنے میں کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔

جزاکم اللہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ذاتی طور پر میرا اپنا بھی یہی خیال ہے کہ فونٹ سائز کی سیٹنگ کا آپشن "فوری جواب" والے خانے میں نہیں ہونا چاہئے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باذوق بھائی لازمی تو نہیں کہ ہر کوئی آپ کے ذاتی خیال سے متفق ہو۔آپ کی بات اپنی جگہ لیکن ایک ممبر نے جس مقصد کے لییے تجویز دی ہے اسے اپنی ذاتی خیال میں تو نہ ڈھالیں جہاں اتنے آپشنز کا اضافہ کیا گیا ہے وہاں ایک اور آپشنز سے کیا ہو جائے گا۔اور ویسے بھی یہ جن نئے آپشنز کا اضافہ کیا گییا ہے مثلا "ہیڈنگ ون" "ہیڈنگ ٹو" یہ سمجھ میں آنے والے نہیں یا ان آپشنز پر ایک تفصیلی تھریڈ لکھا جائے اور کہاں کہاں یہ آپشنز استعمال کیے جا سکتے ہیں یہ بھی بتا دیا جائے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جہاں اتنے آپشنز کا اضافہ کیا گیا ہے وہاں ایک اور آپشنز سے کیا ہو جائے گا۔اور ویسے بھی یہ جن نئے آپشنز کا اضافہ کیا گییا ہے مثلا "ہیڈنگ ون" "ہیڈنگ ٹو" یہ سمجھ میں آنے والے نہیں یا ان آپشنز پر ایک تفصیلی تھریڈ لکھا جائے اور کہاں کہاں یہ آپشنز استعمال کیے جا سکتے ہیں یہ بھی بتا دیا جائے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی ہماری کوشش یہی ہے کہ صرف وہی آپشن رکھے جائیں جن کا کہ واقعی کوئی فائدہ ہو۔ دیکھئے سائز والے بٹن سے آپ کسی بھی فونٹ کا سائز بہت بڑا یا بہت چھوٹا کر سکتے ہیں۔اور اوپر باذوق بھائی اور عمیر بھائی دونوں وضاحت کر چکے ہیں کہ سائز والا بٹن رکھنے سے فورم پر پوسٹس کے فانٹ سائز میں یکسانیت نہیں رہے گی۔ کوئی یوزر فانٹ سائز بہت بڑا رکھ دے گا اور کوئی بہت چھوٹا۔ اسی وجہ سے ہم اس کو نہیں رکھنا چاہتے۔ ہیڈنگ ون اور ٹو کا کام بالکل سادہ سا ہے۔ آپ کسی بھی پوسٹ میں دو طرح کی ہیڈنگ ڈال سکتے ہیں۔ ہیڈنگ ون بڑی والی ہیڈنگ ہوگی۔ اور ہیڈنگ ٹو ذرا چھوٹے سائز کی ہوگی۔ لہٰذا گزارش ہے کہ آپ جب بھی نیا دھاگہ لکھیں یا فوری جواب کو استعمال کرتے ہوئے جواب دیں، تو بس ٹائپ کر دیا کریں بغیر فانٹ سائز بڑا چھوٹا کرنے کے۔ ہاں اگر کسی خاص لفظ پر زور دینا مقصد ہے تو اس کا کلر تبدیل کردیں۔ یا اگرآپ ہیڈنگ دے کر جواب لکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے بڑی یا چھوٹی ہیڈنگ استعمال کریں۔
عمیر بھائی اس سلسلے میں ایک مختصر سا ٹیوٹوریل بنا رہے ہیں کہ ان فارمیٹنگ کے آپشنز کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے اور آؤٹ پٹ کیا رہے گی۔ وغیرہ۔ لہٰذا امید ہے کہ آپ کی یہ شکایت بھی جلدی ختم ہو جائے گی۔
 
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
 
Top