• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک حدیث کی سند دو محدثین کی نظر میں مختلف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اکثر کتب ستہ میں کسی بھی حدیث کے "فوائد و مسائل" میں لکھا ہوتا ہے:
یہ حدیث ہمارے فاضل محقق کے نزدیک ضعیف ہے جبکہ دیگر محققین کے نزدیک یا شیخ البانی کے نزدیک صحیح ہے
اور یہ بھی لکھا ہوتا ہے
شیخین (امام بخاری و امام مسلم) کی شرط پر صحیح ہے۔
ایک عام آدمی کس کی تحقیق مانے،اگر عام آدمی شیخ البانی کی تحقیق پر اعتماد کر کے اس حدیث پر عمل کرتا ہے تو وہ فاضل محقق کے نزدیک ضعیف حدیث پر عمل کر رہا ہے، اور اگر وہ فاضل محقق کی تحقیق کے مطابق ضعیف حدیث سمجھ کر عمل ترک کر دیتا ہے تو وہ شیخ البانی کی تحقیق کے مطابق صحیح حدیث پر عمل ترک کر رہاہے۔اس بارے ایک عام آدمی کیا کرے، اور بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہونے سے کیا مراد ہے؟
 
Top