• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک خاتون کا منظوم شکوہ

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوسف بھائی کی پوسٹ سے اتفاق تو تھا لیکن یہ شعر آڑے آگیا کیوں کہ جو لوگ اپنے متعلق کہتے ہیں اس کا یقین کر کے ان سے اتفاق کریں تو شامت آ جاتی ہے۔۔۔۔):
ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ویسے تجرنے کی بات ہے یوسف ثانی بھائی، کہ خاتون سے شکوہ چاہے منظوم ہو یا غیر منظوم، مہنگا پڑتا ہے، خاص کر وہ عورتیں جو خود پسندی میں مبتلا ہوں۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ویسے تجرنے کی بات ہے یوسف ثانی بھائی، کہ خاتون سے شکوہ چاہے منظوم ہو یا غیر منظوم، مہنگا پڑتا ہے، خاص کر وہ عورتیں جو خود پسندی میں مبتلا ہوں۔
ہوسکتا ہے کہ آپ کی بات درست ہو ۔ ۔ ۔ لیکن اس دھاگہ میں خاتون سے شکوہ نہیں کیا گیا ہے بلکہ خاتون کا شکوہ نقل کیا گیا ہے
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
میری تنہائی میں مجھ سے گفتگو کرتا ہے کون​
تُو نہیں ہوتا تو میری جستجو کرتا ہے کون​


کس کا خنجر ہے جو کر دیتا ہے سینے کو دو نیم​
پھر پشیمانی میں زخمِ دل رفو کرتا ہے کون​


اِس خرابے میں بگولہ سی پھر ے ہے کس کی یاد​
اِس دیارِ رفتگاں میں ہاؤ ہو کرتا ہے کون​


خوف کس کا ہے کہ اپنے آپ سے چھپتا پھروں​
نا گہاں پھر مجھ کو میرے رو برو کرتا ہے کون​


کونسا موسم چُرا لیتا ہے غنچوں کی چٹک​
نغمہ پیراؤں کو سُرمہ در گُلو کرتا ہے کون​

 
Top