• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک خط

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ایک مولوی صاحب کچھ مصروفیت کی بنا پہ شہر سے باہر گئے اور انہیں یاد آیا کہ گهر کا جرنیٹرتو وہ چهت پہ کهلے میں چهوڑ آئے ہیں اور اگر بارش ہو گئی تو جرنیٹر خراب ہو جائے گا.انہوں نے گهر میں ایک خط لکها جس میں نقصان سے بچنے کی ہدایت کی.مولوی صاحب کی بیوی بہت نیک پرہیزگار اور احترام کرنے والی تهی.خاوند کا خط ملتے ہی اسے چومنے لگی اور بچوں کو بهی بلایا اور خط چومنے کا کہا.پهر خط کو گهر میں ایک بلند مقام پہ رکھ دیا روز وہ خط کو چومتی اور بچوں کو بهی ایسا کرنے کو کہتی۔
کچھ دن بعد موکوی صاحب گهر آئے تو دیکها کہ جرنیٹرتو بارش کے پانی سے خراب ہو چکا ہے.بیوی سے خط کے متعلق دریافت کیا تو اس نے کہا ہم نے روز آپ کے خط کو چوما اور اسے گهر میں بلند مقام پہ جگہ دی.مولوی صاحب سر پکڑ کر بیٹھ گئے کہ اللہ کی بندی وہ پڑهنے کے لیے بهیجا تها اور تم بس احترام کرتی رہی.
یہ ایک چهوٹا سا نقصان سے گهر کے ذمہ دار کی بات نہ سمجهنے کا.
آپ اندازہ لگا لیں کہ جو اس کائنات کا والی وارث ہے.اس نے بهی ایک خط ہمارے لیے بهیجا ہے جسے قران پاک کہا جاتا ہے.ہم نے قران پاک کے اوراق اور جلد کی تو بہت قدر کی لیکن اس کے پیغام کو پڑهنا گوارا نہی کیا.ابهی بهی وقت ہے اگر ہم اپنے پروردگار کا خط پڑھ لیں تو نقصان سے بچ سکتے ہیں ....."
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

جزا ک اللہ خیرا
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

یہ کوئی نیکی پرہیزگاری نہیں۔
واقعہ میں بہت اچھا سبق ہے۔جزاک اللہ خیرا بھائی۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اچھی مثال ہے اورحقیقت ہے کہ آج ہم اس خط کو جو کہ اللہ کی طرف سے بھیجاگیا ہے صرف چومتے ہیں ، بلند مقام پر رکھتے ہیں ، دلہن کے سر پر پھیرتے ہیں ۔ پڑھتے نہیں ، ہاں اگر پڑھتے بھی ہیں تو طوطے کی طرح ، جس کی سمجھ طوطے کو بھی نہیں ہوتی کہ میں کیا کہہ رہا ہوں ، بہت ہی کم لوگ اس میں تدبر کرتے ہیں ۔اور پندونصیحت حاصل کرتے ہیں ۔(قلیلا ماتذکرون)
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

یعنی خاوند کی اطاعت؟؟؟؟):
وعلیکم السلام،
سسٹر یہاں خاوند کی اطاعت کا نہیں، بلکہ ہائی لائٹ الفاظ میں نیکی اور پرہیزگاری کا بیان ہے ۔۔۔۔کیا یہ نیکی اور پرہیزگاری ہے کہ "خط" جو کہ ہوتا ہی پڑھنے کے لیے ہے،اس کو صرف چوما جائے۔۔۔۔جبکہ اطاعت (اگر دیکھنی ہے ) تو وہ تو خط میں موجود حکم کی تکمیل کرنا ہے۔
 
Top