• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک درد مند انسان کی اللہ تعالیٰ سے التجا

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں,مصائب سے،بیماریوں سے،اخوت وبھائی چارہ نہ سمجھنے والوں سے، مکار ظالم دشمن سے،نا عاقبت اندیش دوستوں سے،حق کے مقابلے میں طاقت کے راج سے،نام نہاد جمہوریت پسند ڈکٹیٹروں سے،سیکولرازم کے نام پر قاتلوں سے,اللہ کو اللہ کے نام پر دھو کہ دینے والوں سے،برے وقت سے،تیرےغضب سے،ناگہانی غصے سے،نعمتوں کے چھن جا نے سے،خود غرض لیڈروں سے،کٹھ پتلی حکمرانوں سے، مراعات کے لیے جھوٹ بولنے والوں سے،دوسروں کی قربانیوں پر عیش کر نے والوں سے،ضرورت مندوں کو نظر اندازکرنے والوں سے،اتحاد کو پارہ پارہ کر نے والوں سے،نا انصافی کر نے والوں سے،ایک دوسرے کا درد نہ سمجھنے والوں سے،زر پرست موقعہ پرستوں سے، ابن الوقت ظاہر پرستوں سے،اصل حقائق چھپانے والوں سے،جھوٹ اور فریب کر نے والوں سے،چالاک مکار رہزنوں سے،نسلی،علا قائی ،دیہی و شہری امتیاز و مذہبی انتشار پھیلانے والوں سے۔۔۔۔۔۔۔آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں,مصائب سے،بیماریوں سے،اخوت وبھائی چارہ نہ سمجھنے والوں سے، مکار ظالم دشمن سے،نا عاقبت اندیش دوستوں سے،حق کے مقابلے میں طاقت کے راج سے،نام نہاد جمہوریت پسند ڈکٹیٹروں سے،سیکولرازم کے نام پر قاتلوں سے,اللہ کو اللہ کے نام پر دھو کہ دینے والوں سے،برے وقت سے،تیرےغضب سے،ناگہانی غصے سے،نعمتوں کے چھن جا نے سے،خود غرض لیڈروں سے،کٹھ پتلی حکمرانوں سے، مراعات کے لیے جھوٹ بولنے والوں سے،دوسروں کی قربانیوں پر عیش کر نے والوں سے،ضرورت مندوں کو نظر اندازکرنے والوں سے،اتحاد کو پارہ پارہ کر نے والوں سے،نا انصافی کر نے والوں سے،ایک دوسرے کا درد نہ سمجھنے والوں سے،زر پرست موقعہ پرستوں سے، ابن الوقت ظاہر پرستوں سے،اصل حقائق چھپانے والوں سے،جھوٹ اور فریب کر نے والوں سے،چالاک مکار رہزنوں سے،نسلی،علا قائی ،دیہی و شہری امتیاز و مذہبی انتشار پھیلانے والوں سے۔۔۔۔۔۔۔آمین
آمین یا رب العٰلمین!
 
Top