• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک درہم ،، ایک لاکھ درہم پر سبقت لے گیا !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12036604_867085463359724_748932970466374567_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :


ایک درہم ،، ایک لاکھ درہم پر سبقت لے گیا، ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ کس طرح؟ فرمایا
ایک آدمی کے پاس بہت زیادہ مال تھا اس نے اُس میں سے ایک لاکھ درہم صدقہ کر دیا اور دوسرے آدمی کے پاس صرف دو درہم تھے اِس نے اس دو میں سے ایک درہم صدقہ کر دیا


----------------------------------------------

( الترغيب والترهيب : 2/66 ، ، مشكلة الفقر : 119 ، ،
صحيح الترغيب : 883 ، ، صحيح ابن حبان : 3347 ، ،
صحيح ابن خزيمة : 2443 ، ، صحيح الجامع : 3606 ، ،
صحيح النسائي : 2526 (2527 ، 28))
(سبحان اللہ، یعنی اے مسلمانوں صدقہ کرو چاہے ایک کم سے کم ترین چیز کا ہی کیوں نہ ہو ، ، اللہ مقدار کو نہیں بلکہ دلوں کو دیکھتا ہے جیسا کہ اوپر حدیث میں ایک درہم کا صدقہ ایک لاکھ درہم کے صدقے سے بھی زیادہ اجر والا قرار پایا)
 
Top