• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
کل اس بہن کی تکلیف کی شدت کا احساس ہوا ہے۔ اور اس میں ایک بات یہ بھی دیکھنے کو ملی کہ وہ انتہائی غمزدہ اور مرض کی شدت میں ہونے کے باوجود صدقہ کر رہی تھیں۔ اللہ تعالی ان کے تمام اعمال صالحہ کو قبول و منظور فرماتے ہوئے ان کی جملہ تکالیف کو اپنی رحمت سے دُور فرما دے۔ آمین۔
ماہِ صیام، رحمتوں کا مہینہ ہے اے اللہ! اس ماہِ مبارک میں جس قدر تیری رحمتیں نازل ہو رہی ہیں، ان سے بھی بڑھ کر ہماری اس بہن پر اپنی رحمت نازل فرما اور ہر طرح کی تکلیف اور پریشانی، غم اور مرض کو جڑ سے ختم کر کے راحت و سکون نازل فرما۔ انہیں نئی زندگی عطا فرما۔ سابقہ زندگی میں ان کی نیکیوں کو ذریعہ نجات دنیوی و اُخروی بنا دے۔ آمین۔
اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين ونفس كرب المكروبين من المسلمين واقض الدين عن المدينين من المسلمين واشف مرضانا ومرضى المسلمين
آمین یا رب العٰلمین!
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہماری یہ بہن کافی تکلیف میں مُبتلا ہیں ، کل سحری کے وقت میری بہن نے ان کو میسج کیا کہ لگتا ہے کہ آپ ہمیں بھول گئی ہیں ہماری اس بہن نے جواب دیا کہ ایسا کیسے ہو سکتا کہ ہم آپ کو بھول جائیں ، آپ ایسا سوچ بھی کیسے سکتی ہیں میری طبیعت کچھ خراب تھی جس کی وجہ سے رابطہ نہ ہو سکا ، جواب نہ دے سکی وہ الگ بات ہے مگر بھولی نہیں ہوں میں آپ کو۔

ہماری بہن کو جو کیمو (ڈوس) لگتی ہیں اُس کی وجہ سے وہ نڈھال ہو جاتی ہے اور طبیعت اَپ سیٹ سی رہتی ہے۔

جس کو تکلیف ہو اُس تکلیف کا احساس اُس کے سوا اور کوئی نہیں محسوس کر سکتا لیکن ہم لوگ اپنی اُس بہن کو اپنی دُعائوں میں یاد رکھ سکتے ہیں ، انہوں نے کبھی کسی سے کچھ نہیں مانگا ہمیشہ ایک بات ہی کہتی تھیں کہ سب بہن بھائی میرے لیے دُعا کر دیا کریں یہی میرے لیے بہت ہے اور مجھے اس کی ضرورت ہے بس۔

اتنا بُلند حوصلہ اور اتنا صبر اللہ تعالی تعالی ہر انسان کو دے۔ اتنی تکلیف میں بھی وہ دوسروں کی مدد کرنا یا اپنے بہن بھائیوں کو نہیں بھولتی ۔

اے اللہ میری اس بہن کو جلد صحت یاب کر دے ، اے اللہ تیری یہ نیک بندی بہت تکلیف سے گزر رہی ہے اُسے شفا عطا کر اور اُس کی بیماری ایسے ختم کر دے کہ جیسے یہ بیماری تھی ہی نہیں، اے اللہ ہم جو نہیں سوچ بھی سکتے ہیں تیری ذات وہ سب کر سکتی ہے کیونکہ دنیا کی ہر اِک شہ تیرے اختیار میں ہے ، اے اللہ ہماری اس بہن کی آزمائس کو ختم کر دے آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

Top