• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک راوی منہال بن عمرو کے بارے تحقیق چاہیے

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ
المنھال بن عمروکیسا راوی ہے - کیا یہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم شریف میں بھی راوی ہے یا نہیں - کیا یہ ثقہ ہے - کیا اس کی ساری احادیث قابل قبول ہیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ
المنھال بن عمروکیسا راوی ہے - کیا یہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم شریف میں بھی راوی ہے یا نہیں - کیا یہ ثقہ ہے - کیا اس کی ساری احادیث قابل قبول ہیں
اس راوی کے متعلق دو سال پہلے شیخ محترم حافظ زبیر علی زئی ؒ کی تحقیق نقل کر چکا ہوں
درج ذیل تھریڈ دیکھئے
منہال بن عمرو
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
اس راوی کے متعلق دو سال پہلے شیخ محترم حافظ زبیر علی زئی ؒ کی تحقیق نقل کر چکا ہوں
درج ذیل تھریڈ دیکھئے
منہال بن عمرو
الله آپ کا بھلا کرے آپ نے یہ لنک دے پر مجھ پر بہت برا احسان کیا ہے - اس تھریڈ میں تو مجھے بہت کچھ پڑھنے کو مل رہا ہے - میں پورا پڑھ کر آپ سے سوال کروں گا- امید ہے کہ آپ جواب ضرور دیں گے -

باقی جہاں تک منہال بن عمرو کی بات ہے تو مجھے انٹر نیٹ پر ایک بھائی نے ایک حوالہ دیا ہے جس میں محترم @کفایت اللہ نے اپنی کتاب چار دن قربانی کی مشروعیت میں ایک روایت کو صرف اس وجہ سے ضعیف کہا کہ اس کی سند میں منہال بن عمرو ہے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

آپ پہلے انکی کتاب پڑھ لیں. اور خود دیکھیں کہ انھوں نے کیا کہا ہے. آپ صفحہ نمبر 53 اور 54 دیکھیں. مزید یہ کہ بخاری میں متکلم فیہ رواۃ موجود ہیں. لیکن امام بخاری رحمہ اللہ نے ان سے روایات کیوں لی آپ اس کے متعلق پڑھیں. ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا.
 
بھائی میرا پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ کیا سند میں منہال بن عمرو کی وجہ روایت کو ضعیف کہا جا سکتا ہے یا نہیں - جیسا کہ استاد محترم @کفایت اللہ سنابلی نے کہا ہے -
 
محترم بھائ!
میں نے آپکو اسی لۓ کہا ہے کہ آپ محترم شیخ کفایت اللہ صاحب سنابلی حفظہ اللہ کی کتاب دیکھ لیں.
باقی پھر اگر کوئ اشکال رہا تو الحمد للہ یہاں شیوخ کرام موجود ہیں. ان شاء اللہ رہنمائ کر دیں گے.
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
آپ پہلے انکی کتاب پڑھ لیں. اور خود دیکھیں کہ انھوں نے کیا کہا ہے. آپ صفحہ نمبر 53 اور 54 دیکھیں. مزید یہ کہ بخاری میں متکلم فیہ رواۃ موجود ہیں. لیکن امام بخاری رحمہ اللہ نے ان سے روایات کیوں لی آپ اس کے متعلق پڑھیں. ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا.
محترم!
بندے کا شمار اہل علم حضرات میں نہیں ہوتا ہے.
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
محترم بھائ!
میں نے آپکو اسی لۓ کہا ہے کہ آپ محترم شیخ کفایت اللہ صاحب سنابلی حفظہ اللہ کی کتاب دیکھ لیں.
باقی پھر اگر کوئ اشکال رہا تو الحمد للہ یہاں شیوخ کرام موجود ہیں. ان شاء اللہ رہنمائ کر دیں گے.
چلیں یہاں پر دونوں حضرت @اسحاق سلفی بھائی اور استاد محترم @کفایت اللہ کے حوالے دیکھتے ہیں -

@اسحاق سلفی بھائی لکھتے ہیں کہ

منہال بن عمرو ؒ
صحیح بخاری اور دیگر کئی بنیادی کتب حدیث کا ثقہ راوی ہے ۔
کئی جلیل القدر متقدمین محدثین نے اس کے ثقہ ہونے کی شہادت دی ہے ۔۔
9868 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اور استاد محترم @کفایت اللہ لکھتے ہیں کہ

qurbani-sanabli-2.png

اب کس کی بات مانی جایے
 
Top