• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سعودی عالم نے تبلیغی جماعت کو کیوں چھوڑا ؟ ضرور دیکھیں

شمولیت
ستمبر 12، 2013
پیغامات
143
ری ایکشن اسکور
227
پوائنٹ
40
ایک سعودی عالم نے تبلیغی جماعت کو کیوں چھوڑا ؟ ضرور دیکھیں

١- تبلیغی جماعت کے اکابرین کی مولانا انعام الحسن کے ذریعے سے مولانا الیاس کی بیت کی جاتی ہے جو کہ وفات پا چکے ہیں. زندہ کے ذریعے سے مردہ کی بیت کرنا کس کا طریقہ ہے؟

٢-فضائل اعمال میں شرک و بدعت اور من گھڑت واقعات کے ثبوت دیکھ کر بھی اندھی تقلید کا شکار ایک دیوبندی تبلیغی عالم نے جواب میں کہا کہ بزرگوں نے جو لکھا ہے ٹھیک لکھا ہے.

٣- تبلیغی جماعت میں عرب کے لوگوں کو ریاض الصالحین تھما دی جاتی ہے جب عجمی لوگوں کے لیے ریاض الصالحین کا مطالعه کرنا منع ہے. کیا یہ اس لیے ہے کہ کہیں عربوں کو فضائل اعمال کی حقیقت کا پتہ نا چل جاۓ ؟


 
Top