• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی نے مجھے کہا تھا کہ دیوبند کے طلبہ کو تمام فقہ اور اصول فقہ ایک ساتھ پڑھنے چاہئیں۔ میں نے عرض کیا کہ یہ سوچنے کو تو ممکن ہے لیکن حقیقت میں سب میں گہرائی حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے۔ یہ بحث لاحاصل رہی۔ وہ بھی درست فرما رہے تھے اور میں بھی جو کہہ رہا تھا وہ مشاہدے کی بنا پر کہہ رہا تھا۔اسی کا اتفاق سے عملی مظاہرہ ہو گیا۔
جزاک اللہ محترم بھائی
مگر اوپر آپ کہ رہے ہیں اور مشاہدہ بھی یہ بتاتا ہے کہ پڑھائے تو سارے جاتے ہیں مگر پریکٹس اپنے اصولوں کی کروائی جاتی ہے تو اس معاملے میں شاید استادِ محترم کا مقصد یہ ہو گا کہ جب سب اصول موازنہ کے لئے کچھ نہ کچھ بتائے جاتے ہیں تو اگر کسی کو کسی خاص معاملہ میں دوسرا اصول زیادہ کلک کر رہا ہو تو اسکو اجازت دی جاتی ہے کہ نہیں- باقی تفصیل سے تو وہی بتا سکیں گے کہ کیا بات چل رہی تھی
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جزاک اللہ محترم بھائی
مگر اوپر آپ کہ رہے ہیں اور مشاہدہ بھی یہ بتاتا ہے کہ پڑھائے تو سارے جاتے ہیں مگر پریکٹس اپنے اصولوں کی کروائی جاتی ہے تو اس معاملے میں شاید استادِ محترم کا مقصد یہ ہو گا کہ جب سب اصول موازنہ کے لئے کچھ نہ کچھ بتائے جاتے ہیں تو اگر کسی کو کسی خاص معاملہ میں دوسرا اصول زیادہ کلک کر رہا ہو تو اسکو اجازت دی جاتی ہے کہ نہیں- باقی تفصیل سے تو وہی بتا سکیں گے کہ کیا بات چل رہی تھی
نہیں اسی پر بات ہو رہی تھی کہ سارے پڑھانے چاہئیں۔
 
Top