• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک صاحب کا اپنے بیٹے کو بار بار گھر سے نکلنے پر مجبور کرنا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
محترم ممبران! فیس بک پر ایک صاحب نے مجھ سے سوال کیا ہے، تمام علماء کرام اور سینئیرز مرد و خواتین سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر شرعی رہنمائی فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
"اگر کسی کا والد ان کو بار بار ہر بات میں یہ کہے کہ میرا گھر خالی کر دو تو کیا گھر چھوڑ دینا چاہئے جبکہ آدمی گھر کا خرچہ بھی ہر مہینے دیتا ہو اور شادی سے پہلے بھی گھر کا خرچہ دے رہا ہو اور گھر کے خرچہ دینے سے گھر کی تعمیر بھی ہوئی ہو"
 
Top