• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک عامی کے دل کی بات ۔ ۔ ۔

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
آج میں اس فورم پر ایک عامی کی حیثیت سے اپنے دل کی بات کرنا چاہتا ہوں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ اہل تشیع راہ حق سے بھٹکے ہوئے ہیں لیکن ان کی ایک بات مجھے متاثر کرتی ہے اور وہ یہ ہے کہ ان کے یہاں ہر دور میں کئی زندہ مجتہد موجود رہتے ہیں جن کی ایک عام شیعہ تقلید کرسکتا ہے۔ میرا خیال ہے اہلسنت کو یہ بات سمجھنی چاہئے کہ قدیم آئمہ مجتہدین کی تقلید شخصی کرنا ایک عام آدمی کے بس کی بات نہیں ہے اور جو عالم مقلد ہو وہ عالم کہلانے کے لائق نہیں ہے۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک عام مغربی تعلیم یافتہ مسلمان جو دن میں آٹھ گھنٹے نوکری کرے اور پھر گھر میں الجھا رہے وہ یہ سمجھ پائے کہ کسی مسئلے پر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی کیا رائے ہے، امام مالک رحمہ اللہ کا کیا موقوف ہے، امام شعافی رحمہ اللہ کا کیا نکتہ نظر ہے اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی کیا دلیل ہے۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ امام شوکانی رحمہ اللہ نے مجتہد بنانے کے لئے نصاب ترتیب دیا تھا، کاش کے ہمارے مدارس تقلید کا پیچھا چھوڑیں اور یہ نصاب اپنائیں تاکہ اعلیٰ درجے کے مجتہد علماء پیدا ہوں جو شیعہ مجتہدین کی طرح فقہی مسائل پر عام فہم کتابیں لکھیں اور ایک عامی گھر بیٹھے بذریعہ انٹرنیٹ ان سے دینی مسائل پر سوال پوچھ سکے۔ اگر ایسے اعلیٰ درجہ کے غیر مقلد مجتہد علماء پیدا نہ کئے جاسکے تو آج کے تیز رفتار دور میں مختلف مسالک کے علماء کی آپسی لڑائیاں دیکھ کر ایک مغربی تعلیم یافتہ عامی کا صراط مستقیم پر چلنا تو دور، سرے سے ایمان ہی ڈگمگانے لگے گا۔
جزاک اللہ خیراً۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اگر مجتہد سے مراد آپ کی ایسا عالم ہے جو :
قرآن و سنت کی روشنی پیش آمدہ نئے مسائل کا شرعی حل اور حکم بتائے ،تو الحمدللہ اہل حدیث اہل سنت میں آج بھی اللہ کی توفیق سے ایسے علماء موجود ہیں
ہاں یہ علیحدہ بات ہے کہ ہم بالعموم ایسے علماء کو " مجتہد " نہیں کہتے ، عالم ،علامہ ،شیخ ،محدث وغیرہ القاب سے ذکر کرتے ہیں،
حالانکہ وہ کسی نہ کسی درجہ کے مجتہد ہوتے ہیں ،
رہی بات نصاب مجتہد کی تو علامہ محمد بن علي الشوكاني اليمني (المتوفى: 1250ھ)سے بہت پہلے سے اجتہاد و استنباط کا نصاب اہل علم نے مرتب و مدون کیا ہوا ہے ، فقہ و اصول فقہ کے اکثر موضوعات پر جامع کتب اور مجموعے موجود ہیں
اور بفضل اللہ یہ تمام علماء اجتہاد کے نصاب کو پڑھ ،سمجھ کر ہی اس رفیع مقام تک پہنچے ہیں ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 
رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
اگر مجتسحاق سلفی, post: 299229, member: 4204"]اگر مجتہد سے مراد آپ کی ایسا عالم ہے جو :
قرآن و سنت کی روشنی پیش آمدہ نئے مسائل کا شرعی حل اور حکم بتائے ،تو الحمدللہ اہل حدیث اہل سنت میں آج بھی اللہ کی توفیق سے ایسے علماء موجود ہیں
ہاں یہ علیحدہ بات ہے کہ ہم بالعموم ایسے علماء کو " مجتہد " نہیں کہتے ، عالم ،علامہ ،شیخ ،محدث وغیرہ القاب سے ذکر کرتے ہیں،
حالانکہ وہ کسی نہ کسی درجہ کے مجتہد ہوتے ہیں ،
رہی بات نصاب مجتہد کی تو علامہ محمد بن علي الشوكاني اليمني (المتوفى: 1250ھ)سے بہت پہلے سے اجتہاد و استنباط کا نصاب اہل علم نے مرتب و مدون کیا ہوا ہے ، فقہ و اصول فقہ کے اکثر موضوعات پر جامع کتب اور مجموعے موجود ہیں
اور بفضل اللہ یہ تمام علماء اجتہاد کے نصاب کو پڑھ ،سمجھ کر ہی اس رفیع مقام تک پہنچے ہیں ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو ہر بڑے سے بڑے عالم کے لئے بھی تقلید کے قائل ہیں۔
نصاب کے حوالے سے معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ شیخ۔
 
رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
اگر مجتہد سے مراد آپ کی ایسا عالم ہے جو :
قرآن و سنت کی روشنی پیش آمدہ نئے مسائل کا شرعی حل اور حکم بتائے ،تو الحمدللہ اہل حدیث اہل سنت میں آج بھی اللہ کی توفیق سے ایسے علماء موجود ہیں
ہاں یہ علیحدہ بات ہے کہ ہم بالعموم ایسے علماء کو " مجتہد " نہیں کہتے ، عالم ،علامہ ،شیخ ،محدث وغیرہ القاب سے ذکر کرتے ہیں،
حالانکہ وہ کسی نہ کسی درجہ کے مجتہد ہوتے ہیں ،
رہی بات نصاب مجتہد کی تو علامہ محمد بن علي الشوكاني اليمني (المتوفى: 1250ھ)سے بہت پہلے سے اجتہاد و استنباط کا نصاب اہل علم نے مرتب و مدون کیا ہوا ہے ، فقہ و اصول فقہ کے اکثر موضوعات پر جامع کتب اور مجموعے موجود ہیں
اور بفضل اللہ یہ تمام علماء اجتہاد کے نصاب کو پڑھ ،سمجھ کر ہی اس رفیع مقام تک پہنچے ہیں ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ویسے شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کے بارے میں کیا رائے ہے؟ میں ذاتی طور پر ان سے کافی متاثر ہوں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ویسے شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ کے بارے میں کیا رائے ہے؟ میں ذاتی طور پر ان سے کافی متاثر ہوں۔
بہت اچھے عالم ہیں ، اگر آپ کو عربی زبان کی معرفت ہے تو مشہور سعودی مجتہد علامہ محمد بن صالح العثیمینؒ (1421) کی
(مجموع فتاوى ورسائل ) جو چھبیس26 ضخیم جلدوں میں مطبوع ہے پڑھیں ،اس میں شیخ رحمہ اللہ نے عقائد و فقہ میں مجتہدانہ بصیرت سے علم کے موتی بکھیرے ہیں ،
اگر فقہ الحدیث کا انفرادی رنگ دیکھنا ہو تو علامہ امیر یمانی کی سبل السلام
اور شیخ عبداللہ بن صالح الفوزان کی (منحة العلام في شرح بلوغ المرام ) بغور پڑھیں
 
Top