• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
میرے خیال میں یہ دوسری قسط ہے
شاہد نذیر
(ابتسامہ) قربان جائیں آپ کی معصومیت پر!
اگر آپ اتنے سادہ، بھولے اور معصوم رہینگے تو اس مردوں کی خطرناک دنیا میں گزارہ کیسے کریں گے؟
یہ وہی مضمون ہے جس کا حوالہ خضر حیات بھائی نے دیا ہے۔لیکن اچھا ہوگیا کہ دو مختلف انداز سے یہ مضمون فورم پر لگ گیا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ہاہاہاہا۔۔۔ شاہد بھائی یہ جو خطاب آپ نے دئیے ہیں، دنیا ان کو مجھ پر ماننے کے لئے تیار بھی ہو گی؟ اگر مجھے سادہ اور بھولا مان لیا جائے تو کیا بات ہے۔
بھائی جان مواد دیکھ کر تو میں پوسٹ کرنے سے پہلے بھی سمجھ گیا تھا کہ یہ مضمون فورم پر پہلے سے موجود ہے، لیکن مغالطہ تب ہوا جب ماہنامہ الحدیث کے پہلے شمارے میں یہ مضمون چھپا تو اس میں شاید یہ لکھا تھا "جاری ہے۔۔۔" بس اسی لئے اسے دوسری قسط سمجھ بیٹھا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
بھائی جان مواد دیکھ کر تو میں پوسٹ کرنے سے پہلے بھی سمجھ گیا تھا کہ یہ مضمون فورم پر پہلے سے موجود ہے، لیکن مغالطہ تب ہوا جب ماہنامہ الحدیث کے پہلے شمارے میں یہ مضمون چھپا تو اس میں شاید یہ لکھا تھا "جاری ہے۔۔۔" بس اسی لئے اسے دوسری قسط سمجھ بیٹھا۔
مجلے کے صفحات کم ہونے اور مضمون طویل ہونے کی وجہ سے سلسلہ وار مجلے اھل الحدیث میں یہ مضمون دو قسطوں میں شائع ہوا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مجلے کے صفحات کم ہونے اور مضمون طویل ہونے کی وجہ سے سلسلہ وار مجلے اھل الحدیث میں یہ مضمون دو قسطوں میں شائع ہوا ہے۔
دیکھا شاہد بھائی پھر میں اپنی جگہ ٹھیک تھا نا۔
 
Top