• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک لہلہاتی تصویر

محبوب حسن

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
228
پوائنٹ
0
ایک لہلہاتی تصویر
سبحان اللہ! یہ ایک افریقی نوجوان ہے جو اپنے گاؤں میں دستیاب “واحد“ قرآن سے چند آیات نقل کر رہا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا یہ معمول ہے کہ روزانہ قرآن کی چند آیات اپنے پڑھنے اور استفادے کے لئے نقل کرتے ہیں۔

اس کے برعکس ہمارے گھروں میں کتنے قرآن موجود ہیں اور ہماری لگن کیسی ہے؟ کیا ہم اس عظیم نعمت کی دستیابی کا حق ادا کرتے ہیں؟

یا اللہ ہمیں قرآن کا صحیح حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔

---~---
“Read Qurán with understanding at least Once in your Lifetime”
---~---​
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی اس تصویر میں قرآن کی توہین محسوس ہو رہی ہے، قرآن کو زمین پر رکھا گیا ہے، اور وہ بھی چپل کے پاس. میرے خیال سے اس تصویر کو یہاں سے ڈیلیٹ کر دیں. اور ویسے بھی کسی کی تصویر رکھنا اس فورم کے قوانین کے خلاف ہے.


الله سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top