• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
اس مسلے کو میری ناقص رائے کےمطابق اگر امام ابن تیمہ کےاسلوب کے مطابق حل کرلیاجائےتو سارےمسائل حل ہوجاتےہیں وہ کچھ یوں ہےکہ ایک ہوتاہے منسک او رایک ہےمنہاج یعنی شریعت او راسے معاشرے پر لاگوکرنےکا طریقہ یہ دونوں ہی الگ الگ ہیں۔قرآن میں بھی آتاہے لکل امۃ شرعۃ ومنہاج ہر امت کےلئے ایک شریعت او رمنہاج ہے تو لہذا اصل مسلہ تو یہی ہے کہ ایک مجلس میں ایک ہی طلاق ہو تی ہے لیکن خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا عمل مبارک منہج پر مہمول کیا جاے یعنی اس وقت لوگ طلاق کے اس موسع (جس کی مدت میں وسعت ہو ) کچھ ناجائز فائدہ اٹھانے لگ پڑے تھے اورچونکہ اشعار اسلام کی حفاظت خلیفہ کی ذمہ داری ہوتی ہے اس لیے آپ نے اس کا یہ مناسب حل نکالا کہ آج کے بعد ایک مجلس کی تین تین ہی شمار کی جائیں گی لیکن رفتہ رفتہ لوگوں کے اندر حکم طلاق کی اہمیت اجا گر ہو گی تو وہ اس کا احترام کرنے لگے اس بناء پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنا موقف واپس لے لیا
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

﴿ وَأَنزَلنا إِلَيكَ الكِتـٰبَ بِالحَقِّ مُصَدِّقًا لِما بَينَ يَدَيهِ مِنَ الكِتـٰبِ وَمُهَيمِنًا عَلَيهِ ۖ فَاحكُم بَينَهُم بِما أَنزَلَ اللَّـهُ ۖ وَلا تَتَّبِع أَهواءَهُم عَمّا جاءَكَ مِنَ الحَقِّ ۚ لِكُلٍّ جَعَلنا مِنكُم شِر‌عَةً وَمِنهاجًا ۚ وَلَو شاءَ اللَّـهُ لَجَعَلَكُم أُمَّةً وٰحِدَةً وَلـٰكِن لِيَبلُوَكُم فى ما ءاتىٰكُم ۖ فَاستَبِقُوا الخَيرٰ‌تِ ۚ إِلَى اللَّـهِ مَر‌جِعُكُم جَميعًا فَيُنَبِّئُكُم بِما كُنتُم فيهِ تَختَلِفونَ ٤٨ ﴾ ۔۔۔ المائدة
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں بھی اس سلسلے میں کچھ کہنا چاہ رہا ہوں۔۔۔ اگر آپ حضرات اجازت دیں۔۔۔ سب نے ماشاء اللہ بڑی دیانتداری اور نیک نیتی سے اس مسئلے پر اپنا موقف پیش کیا۔۔۔کیا یہ بات حضرت عمررضی اللہ عنہ نے کہی تھی؟؟؟۔۔۔
ایک مجلس کی تین طلاقوں کو شریعت کا مذاق اڑانا کہا، اور شریعت کے کسی حکم کا مذاق اڑانا اس حکم شرعی کی سہولت سے استفادہ میں مانع ہے۔ اور مانع حکم شرعی ہے
یہ بات کس نے کہی؟؟؟۔۔۔
 
Top