• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مسئلہ پر فتویٰ درکار ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم
اگر فتوی درکار ہے تو ’ محدث فتوی ‘ کی ویب سائٹ سے رجوع کریں ۔
بزرگ کی خلافت سے مراد ، اس کا نائب ہونا ہے ، مثلا اگر وہ کسی مسجد میں امام و خطیب ہیں تو ان کی غیر موجودگی میں یہ فریضہ سر انجام دینا ۔
خدمت کی خلافت سے مراد اگر یہ ہے کہ جس طرح بزرگ خادم دین تھے ، اسی طرح ان کے نائب بھی دین کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو شریعت میں اس چیز کی ترغیب موجود ہے ، اور اسی ذریعہ سے دین پہلوں سے بعد والوں تک پہنچا ہے ۔ بلکہ اس اعتبار سے علماء انبیاء کے وارث کہلاتے ہیں ۔
اگر ’ خدمت خلافت ‘ اس سے ہٹ کر کچھ اور ہے ، تو اس کی وضاحت کریں ، تاکہ اس کی حیثیت واضح کی جاسکے ۔
ایسے لوگوں کی مجالس کو اختیار کرنا چاہیے ، جو خود دینی تعلیمات کے پابندی ہوں ، جو لوگ دھوکہ دہی اور جھوٹ و فریب جیسی حرکات کا ارتکاب کریں ، وہ اس اہل نہیں کہ ان سے دینی رہنمائی لی جائے ۔
مزید یہاں دیکھیں ۔
 
Top