• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مسئلہ

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
Untitled.png
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
فورم پر کوئی پوسٹ ہو جس میں کوئی تصویر ہو تو وہ شو نہیں ہوتی اور میرے پاس یہ مسئلہ آتا ہے۔
برائے مہربانی کوئی ساتھی بتا دیے کہ یہ مسئلہ کیوں ہوتا ہے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جی بالکل درست جو تصویر آپکو نظر نہیں آ رہی وہ کسی کو بھی نظر نہیں آ رہی ہوتی ایسا ہونے پر بہت سی وجوہات ہیں اس پر جو ضروری ھے وہ یہ کہ طریقہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ھے اس پر معلومات شیئر کرتا ہوں۔

دی گئی تصویر میں آپکو 4 قسم کے لنکس نظر آ رہے ہیں اس میں نمبر 2 والا لنک جس کے شروع اور آخر میں آئی ایم جی لکھا ہوا ھے ایسے لنک جس تصویر کے ہوں وہ ڈائریکٹ فورم کے پیج پر لگائے جاتے ہیں جس پر پوسٹ شیئر ہونے کے بعد تصویر نظر آتی ھے۔

نمبر 1، 3، 4 جیسے لنکس اور اس جیسے جتنے بھی لنکس ہوں انہیں دی گئی تصویر کے مطابق جہاں P لکھا ہوا ھے وہاں کلک کر کے وہیں لگائے جاتے ہیں۔


کچھ لنکس بہت طویل ہوتے ہیں وہ
P پر لگانے سے بھی کام نہیں کرتے ان کے اندر سے لنک تلاش کرنا پڑتا ھے۔

مزید اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتے ہیں۔

والسلام
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے خیال میں کچھ دوست جن میں ارسلان بھائی بھی شامل ہیں فیس بک یا دوسری ویب سائٹ وغیرہ سے تصویر کا لنک کاپی کر کے یہاں فورم پر پیسٹ کر دیتے ہیں اور بعض دفعہ وہ تصویر کسی وجہ سے پیچھے سے ریموو کر دی جاتی ہے اس لیے یہاں تصویر مس نظر آتی ہے،میرے مشورہ کے مطابق تصویر کا لنک شیئر کرنے کی بجائے اسے فورم پر اپلوڈ کرنا چاہئے۔
 
Top