• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مشکل

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کسی بھی تھریڈ میں جب میں پوسٹ کرتاہوں تواس تھریڈ پر بقیہ تمام مراسلہنگاروں کے مراسلے ہمیں ای میل پر ملتے رہتے ہیں۔ براہ کرم کچھ ایساکریں کہ تھریڈ کے مراسلے ای میل پر ملنے بند ہوجائیں ۔
والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جمشید بھائی،
آپ اپنی سبسکرپشن کی ترجیحات درج ذیل لنک پر جا کر تبدیل کر سکتے ہیں۔

http://www.kitabosunnat.com/forum/profile.php?do=editoptions

درج بالا صفحہ پر "طے کردہ سبسکرپشن کا طریقہ" آپشن کو تلاش کر کے آپ فوری اطلاع بذریعہ برقی خط کی جگہ، روزانہ یا ہفتہ وارانہ اطلاع سیٹ کر سکتے ہیں۔ یا بالکل ہی ای میل وصول نہ کرنا چاہیں تو برقی اطلاع کو ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔
 
Top