• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک معصوم تجویز

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محدث فورم کے ذمہ داران کو ڈھیر سارا پیار اور مبارکباد کہ وہ اتنے بڑے پیمانے پر دین کی خدمت کر رھیں ھیں. اللہ انکی محنتوں اور کاوشوں کو شرف قبولیت بخشے اور انکے علم وعمل اور وقت میں برکت عطا فرماۓ.
ایک معصوم تجویز تھی کہ پوسٹس کے نیچے جو ”شکریہ، متفق، غير متعلق وغیرہ“ کا آپشن رہتا ھے اسمیں ”شکریہ“ کی جگہ ”جزاک اللہ خیر“ کا آپشن زیادہ صحیح ھوگا. (ناچیز کی نظر میں). باقی آپ اہل علم بہتر جانتے ھیں.
اور اگر ”آمین“ آپشن کا اضافہ ھو جاۓ تو کیا ھی بہتر ھوگا.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
شکریہ تو مخالف کے کے قول غلط پر بہی ادا کیا جاتا ہے ، تاکہ اسکی اصلاح کی جا سکے اور قارئین بهی مستفید ہوتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیر هم اہل علم یا کسی کے بهی قول صحیح پر لکہتے ہیں ، یہی مناسب ہے ۔ہاں یہ ایک اضافہ کردیا جائے تو عمدہ ہوگا ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم عمر اثری صاحب آپ کے لئے ان دو تھریڈز کا مطالعہ بہتر رہے گا۔

تجویز برائے شکریہ بٹن!
مارچ 31، 2011

شاکر بھائی سے تجویز پر مارچ 2011 میں ممبران کی رائے ملنے پر "شکریہ" کا بٹن پر تبدیلی "جزاک اللہ خیر" کر دی گئی۔


"دعائیہ کلمات" سے متعلق ایک وضاحت
مارچ 30، 2013

Dua سسٹر سے تجویز پر مارچ 2013 میں دوبارہ غور کرنے پر "جزاک اللہ خیر" کا بٹن پر تبدیلی "شکریہ" کر دی گئی۔

اب عمر اثری صاحب کی تجویز فروری 2016 ؟


والسلام
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
dua سسٹر کی بات میری سمجھ سے باھر ھے. اسمیں ریاکاری وغیرہ کی بات کہاں سے آگئ. (معاف کیجۓ گا طنز وغیرہ مقصد نہیں)
میرے نزدیک محترم انس صاحب کی تجویز بہترین ھے.
پھر بھی اگر ھو سکے تو ”شکریہ“ اور ”جزاک اللہ خیر“ دونوں رکھا جاۓ.
 
Top