• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ایک نیاتھریڈ ہونا چاہیے۔جس اہل باطل کی طرف سے کسی قسم کا اعتراض کیا جائے۔تو اس کا جواب دیا جاے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ایک نیاتھریڈ ہونا چاہیے۔جس اہل باطل کی طرف سے کسی قسم کا اعتراض کیا جائے۔تو کسی
بھائی کو اس اعتراض کا جواب درکا ہو تو علماء اکرام اس کا جواب دیں۔ تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات کسی حد تک اس کی کمی کو پورا کر ریں ہیں ۔لیکن ہر اعتراض حدیث ہی کے برے میں نہیں ہوتا ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
صحیح کہا آپ نے - ضرور ہونا چاہیے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
بھائی آپ ایسا تھریڈ بنا دیں۔ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا اور اس کے لیے سیکشنز بھی موجود ہیں۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
بھائی آپ ایسا تھریڈ بنا دیں۔ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا اور اس کے لیے سیکشنز بھی موجود ہیں۔
میری مراد سیکشن ہی ہے غلطی سے تھریڈ لکھ دیا ہے۔اور تھریڈ بنابھی دیا جاے تو کون سا اہل علم جواب دینے کی زمےداری لے گا۔جس طرح تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات کفایت اللہ صاحب نے لی ہے
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
مىرى بهى ىهى خواهش هى
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میری مراد سیکشن ہی ہے غلطی سے تھریڈ لکھ دیا ہے۔اور تھریڈ بنابھی دیا جاے تو کون سا اہل علم جواب دینے کی زمےداری لے گا۔جس طرح تحقیق حدیث سے متعلق سوالات وجوابات کفایت اللہ صاحب نے لی ہے
بہت بہترین بات ہے! اور کھل کر گفتگو کرنے کا موقعہ دیا جانا چاہیئے ، تا کہ جو تشنگی ہے وہ دور ہو سکے۔۔۔۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کرام ایک موضوع پر مختلف سوال کیا کرتے تھے ، متعدد ایسی احادیث ہیں ، جو طویل ہیں ، اور ان میں فلاں فلاں شخص ایک کے بعد ایک سوال کرتا ہے اور مکمل مکالمہ ہے ۔ یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد لوگ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مسائل دریافت فرماتے ، اور ہمارے اسلاف ، جو اہل علم تھے ، گھنٹوں اپنی مجالس میں علم دیا کرتے تھے۔۔۔آج اس علم کی بدولت ہمارے دینی راستے بے حد واضح ہیں۔مگر ہمیں ان پر چلنا نہیں آتا ، اور اس سفر کو کیسے اور کس طرح پار کرنا ہے ۔۔۔ یہی ہمارا کمزور پہلو ہے !
یہ ایک طویل موضوع ہے ، اس پر تفصیل سے کبھی لکھوں گی۔ا ن شاء اللہ !
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس طرح کی چیزوں کے لیے کوئی خاص سیکشن کھولنے کی ضرورت نہیں ، فورم پر پہلے ہی بہت ساری اقسام اور زمرہ جات موجود ہیں ، سوال کو اس کے متعلقہ زمرے میں پوسٹ کریں ، اور متعلقہ افراد کو وہاں ٹیگ کردیں ۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس طرح کی چیزوں کے لیے کوئی خاص سیکشن کھولنے کی ضرورت نہیں ، فورم پر پہلے ہی بہت ساری اقسام اور زمرہ جات موجود ہیں ، سوال کو اس کے متعلقہ زمرے میں پوسٹ کریں ، اور متعلقہ افراد کو وہاں ٹیگ کردیں ۔
متعلقہ افراد سے آپ کی کیا مراد ہے؟
 
Top