• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک پاکستانی کی آہ!

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
بات اشاروں سے ٹھیک ہے سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی بچ جائے
اس لیے یہ اشاروں کی زباں استعمال ہورہی ہے
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
قرآن کافیصلہ ہے کہ
یہ سب ایک ہیں تمہارے کبھی بھی دوست نہیں ہوسکتے
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
اس لیے تو اقبال نے کہا تھا
یہ ہیں مسلماں جنہیں دیکھ کےشرمائیں یہود
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
عرصہ ہوا ببلو پٹاخہ عرف پاکستانی بننےکے خوف سے اخبار پڑھنا چھوڑ رکھا ہے۔۔اتنی ہمت ہے نہ گنجائش کہ دنیا کے بکھیڑوں میں ایک نیا اضافہ کریں۔۔لیکن جانے کیسے یہ خبر آنکھوں نے دیکھ لی ورنہ ہم بھی ہونق بنے پوچھ رہے ہوتے کہ خیریت باشد؟خیر اب اتنی بھی کیا آفت آ گئی کہ سام انکل کا نام بھی نہ لیں۔۔ہمارا تو کھانا ہی نہیں ہضم ہوتا تھا بسم سام انکل کے بغیر)))اب اشاروں کی زبان کی بجائے "وسعت اللہ خان " کی "زبان" استعمال کر دیکھتے ہیں یقین ہے کہ افاقہ ہو گا۔۔ہو ایوں کہ جناب ایک دفعہ پھر سے "امریک خان صاحب" نے "پاک بی بی" کو یکسر نظر انداز کر دیا اور "ہند بیگم " کے ہاں قیام فرمالیا اور وہ بھی تین دن کا))
 
Top