1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک پاک جماعت

'مرکزی جمعیت اہل حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان محمد, ‏اپریل 16، 2012۔

  1. ‏اپریل 16، 2012 #1
    سلطان محمد

    سلطان محمد مبتدی
    شمولیت:
    ‏اپریل 16، 2012
    پیغامات:
    10
    موصول شکریہ جات:
    41
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    میں سلطان محمد فاروقی خود تو جماعت اسلامی کا ایک کارکن ہو مگر جماعت اہلحدیث کا میں حامی ہو کیونہ یہ وہ جماعت ہے جو اس مملت اسلامی جمہوریہ سے شرک اور بدعت کاخاتمہ چاتی ہے اوریہ نبی کریم کاقانون نافظ کرنے چلئےہیں اس جماعت نے ہند امریکہ اور اسرئیل کو جینا خرام کیاہے حافظ محمدسعید امیرعزیمت بھی اسی جماعت سے ہے اللہ اس جماعت قائم اوردائم رکئے
     
    • شکریہ شکریہ x 9
    • پسند پسند x 2
    • لسٹ
  2. ‏اپریل 17، 2012 #2
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,504
    موصول شکریہ جات:
    6,012
    تمغے کے پوائنٹ:
    447

    آمین
     
  3. ‏اپریل 17، 2012 #3
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    السلام علیکم
    چند اغلاط کی تصحیح
    کیونکہ
    ملت
    چاہتی
    چلے
    حرام
    رکھے
     
  4. ‏اگست 22، 2012 #4
    ناظم شهزاد٢٠١٢

    ناظم شهزاد٢٠١٢ مشہور رکن
    جگہ:
    پاکستان
    شمولیت:
    ‏جولائی 07، 2012
    پیغامات:
    258
    موصول شکریہ جات:
    1,524
    تمغے کے پوائنٹ:
    120

    پورے محدث فورم میں کمپوزنگ کی غلطیاں آپ درست کرواتے ہیں؟
     
  5. ‏اگست 22، 2012 #5
    اسیر خیال

    اسیر خیال رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2012
    پیغامات:
    10
    موصول شکریہ جات:
    53
    تمغے کے پوائنٹ:
    31

    اللہ کرے زورِ کی بورڈ اور زیادہ!
     
  6. ‏اگست 22، 2012 #6
    اسیر خیال

    اسیر خیال رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2012
    پیغامات:
    10
    موصول شکریہ جات:
    53
    تمغے کے پوائنٹ:
    31

    ملت نہیں۔ بھائی مملکت لکھنا چاہ رہے تھے شاید۔
     
  7. ‏اگست 22، 2012 #7
    عبدالحنان

    عبدالحنان رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 20، 2012
    پیغامات:
    25
    موصول شکریہ جات:
    84
    تمغے کے پوائنٹ:
    38

    جزاک اللہ خیرا سلطان صاحب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت نصیب فرمائیں۔
     
  8. ‏اگست 22، 2012 #8
    مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 21، 2011
    پیغامات:
    518
    موصول شکریہ جات:
    2,176
    تمغے کے پوائنٹ:
    171

    جی ارسلان بھائی اغلاط کی تصحیح میں میرا بھی استاد ہے اللہ تعالی ان کو آباد اور خوش رکھیں
     
  9. ‏اگست 23، 2012 #9
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    زیادہ ترمیں یہ کام کرتا ہوں،الحمدللہ

    ورنہ دیگر حضرات بھی یہ کام کرتے ہیں۔
     
  10. ‏اگست 23، 2012 #10
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    آمین ثم آمین
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں