• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایک ہفتہ سے محدث فورم کی ویب ساہیٹ بہت دیر سے اوپن ہورہی ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ایک ہفتہ سے محدث فورم کی ویب ساہیٹ بہت دیر سے اوپن ہورہی ہےجبکہ میر نیٹ درست کام کر رہا ہے۔کسی ویب سایٹ ہر تنگ
نہیں کر رہا۔محدث فورم اوپن ہونے پر بھی بہت سست کام کر تا ہے ۔ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ہمیں تو فورم کھولنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ بلکہ یہاں تک کہ کسی پوسٹ کو دیکھنے کے لیے صرف ماؤس لے جاتے ہیں اور کلک کرنے سے پہلے ہی وہ پوسٹ ظاہر ہوجاتی ہے۔ (ابتسامہ)
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ایک ہفتہ سے محدث فورم کی ویب ساہیٹ بہت دیر سے اوپن ہورہی ہےجبکہ میر نیٹ درست کام کر رہا ہے۔کسی ویب سایٹ ہر تنگ
نہیں کر رہا۔محدث فورم اوپن ہونے پر بھی بہت سست کام کر تا ہے ۔ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا
بھائی موبائل میں بھی بالکل صیح اور تیزی سے اوپن ہورہاہے۔الحمدللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، گھر اور دفتر کے کمپیوٹروموبائل پر محدث فورم بہت عرصے سے درست رفتار سے کام کر رہا ہے۔
 
Top