• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ہی طہر میں مختلف تاریخوں میں دی جانے والی تین طلاق کا حکم :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ایک ہی طہر میں مختلف تاریخوں میں دی جانے والی تین طلاق کا حکم :

کیا اس طریقے سے تین طلاق واقع ہو جاتی ہے یا پھر یہ ایک شمار ہو گی -

کسی بھائی نے سوال پوچھا ہے -

شیخ @اسحاق سلفی بھائی
شیخ @خضر حیات بھائی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس موضوع پر پہلے بحث ہوچکی ہے ملاحظہ فرمائیں :
http://forum.mohaddis.com/threads/ایک-دن-کے-وقفے-سے-تین-طلاقیں-دینا.12864/
خلاصہ : علماء میں اس سلسلے میں اختلاف ہے ، کچھ کہتے ہیں تین ہوجاتی ہے ، کچھ کہتے ہیں کہ نہیں صرف ایک ہوتی ہے، طرفین کے دلائل اور گفتگو پڑھیں اور جو درست محسوس ہوتا ہے ، اسے اختیار کرلیں ۔
 
Top