• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بارات جہیز اور ولیمہ تصور اور شریعت از حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم وررحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج ہم لوگوں نے شادی کو بے پناہ مشکل بنا دیا ہے اور وجہ ہے: نہ جاننے والوں کی جہالت اور جاننے والوں کی خاموشی۔
دیکھیے کہ شریعت کی روشنی میں شادی کتنی آسان ہے اور موجودہ رسم و رواج کے ساتھ یہ کتنی مشکل بنا دی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق دیں۔
اگر ہر خاندان میں صرف ایک بندہ ہی سٹینڈ لے لے تو امید ہے کہ کچھ نہ کچھ زور ٹوٹے گا ان رسوم و رواج کا کیونکہ
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

ڈاؤن لوڈ لنک
 
Top