• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::بازاری صابن جائز ہے؟::

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
﷽​

اسلام علیکم

صابن جو ہم نہانے کے لئے استعمال کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے
اسی طرح کپڑے دھونے والہ صابن جو عام طور پر بازار سے ملتا ہے وہ جائز ہے

بہت شکریہ
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
میرے علم میں تو اس میں ناجائز والی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر آپ کے علم میں ان صابون کے اجزاء کے بار کوئی مفید معلومات ہیں تو ضرور شیئر کریں۔
 
Top