• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

باغ فدک کی تقسیم

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ترجمہ:یے سن کر سیدہ فاطمہ رضہ نے کہا کہ فدک تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ھبہ کردیا تھا۔ابو بکر رضہ نے پوچھا کہ اس بات کا کوئی گواہ تو حضرت علی رضہ اور ام ایمن بطور گواہ پیش ہوئے۔اور اس امر کی گواہی دی۔اتنے میں حضرت عمر رضہ اور عبدالرحمن بن عوف رضہ بھی آگئے ۔ان دونوں نے یہ گواہی دی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فدک کو تقسیم فرماتے تھے۔ابوبکر رضہ نے کہا کہ اے بنت پیغمبر تو نے بھی سچ کہا اے علی رضہ تو بھی سچے ہو۔ اس لیے کہ اے فاطمہ رضہ تیرے لیے وہی کچھ ہے۔ جو آپ کے والد کا تھا۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فدک کی آمدنی سے تمہاری خوراک کا اہتمام فرماتے تھے۔اور باقی ماندہ کو تقسیم فرمادیتے اور اس میں سے فی سبیل اللہ سواری بھی لے دیتے۔تمہارے بارے میں اللہ سے معاہدہ کرتا ہوں کہ میں اسی طرح تم سے سلوک کروں گا جس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم سلوک فرمایا کرتے تھے۔تو یہ سن کر سیدہ فاطمہ حضرت ابوبکر رضہ سے راضی ہوگئیں ۔اور اسی بات پر ابوبکر صدیق رضہ سے عہد لیا۔ابوبکر رضہ فدک کا غلہ وصول کرتے اور اھل بیت کو ان کی ضرورت کے مطابق دے دیتے۔ان کے بعد حضرت عمر رضہ بھی فدک کواسی طرح تقسیم کیا کرتے تھے،اس کے بعد عثمان رضہ بھی فدک اسی طرح تقسیم کیا کرتے تھے،اس کے بعد علی رضہ بھی فدک کو اسی طرح تقسیم کیا کرتے تھے۔

شیعہ کتاب:حجج النھج صفحہ ۲۶۶

3.jpg
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ترجمہ: جب امر خلافت علی رضہ کے سپرد ہوا تو علی رضہ شیرخدا سے فدک کو اھل بیت کی طرف لوٹانے کے بارے میں کہا گیا تو علی رضہ شیرخدا نے جواب میں فرمایا کہ خدا کی قسم مجھے اس کام کو کرنے میں اللہ سے حیا آتی ہے جس کام کو ابوبکر عمر نے نہی کیا۔

شیعہ کتاب:حجج نھج صفحہ ۲۷۷

4.jpg
 
شیعہ کتاب:شرح نھج البلاغہ ابن حدید جلد ۱۶ صفحہ ۲۵۲

1.jpg
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ترجمہ: جب امر خلافت علی رضہ کے سپرد ہوا تو علی رضہ شیرخدا سے فدک کو اھل بیت کی طرف لوٹانے کے بارے میں کہا گیا تو علی رضہ شیرخدا نے جواب میں فرمایا کہ خدا کی قسم مجھے اس کام کو کرنے میں اللہ سے حیا آتی ہے جس کام کو ابوبکر عمر نے نہی کیا۔

شیعہ کتاب: الشافی فی الامامت صفحہ ۷۶

2.jpg
 
Top