• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بانی اردو مجلس کیلئے دعائے مغفرت

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
میں تمام بھائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ مل کر اردو مجلس پر دین کا کام کرتے ہیں۔ اسی طرح اردو مجلس کے ارکان سے بھی گذارش ہے کہ وہ محدث فورم پر دین کا کام کریں۔
ابن عمر رحمہ اللہ کو میں نے آج تک نہیں دیکھا نہ ہی انہوں نے مجھے دیکھا ۔ سب سے پہلا رابطہ ۲۰۰۶ میں ہوا تھا۔ فون پر ہماری لمبی بات ہوتی۔ مشکلات پر صبر کرنے والے، حافظ قرآن، بیماریوں کے باوجود مشکل طریقے سے اردو مجلس کو کنٹرول میں رکھا، بے شک اچھے اخلاق کے مالک تھے اور ہر بات کو برداشت کرتے، یہی وجہ ہے کہ اردو مجلس پر کسی نے ان کو بداخلاقی کرتے نہیں دیکھا۔
آئیے دین کا کام زیادہ سے زیادہ کرکے ان کیلئے صدقہ جاریہ پر کام کرتےہیں۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ۔

بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ۔
اللہ رب العزت محترم بھائی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ، آمین۔
آمین یا رب العالمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر اردو زبان میں وی بلیٹن کے بانیوں میں سےاللہ تعالی بھائی کی ان خدمات کو رہتی دنیا تک صدقہ جاریہ بنائے ۔ .
شداد بھائی کی خدمات ہمیشہ یاد رہیں‌ گی انہیں‌ ہم کبھی نہیں‌ بھلا پائیں گے ۔
اللہ رب العزت محترم بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں۔ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ،اللہ لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے ، آمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
انا للہ وانا الیه رٰجعون
إن العين تدمع والقلب يحزن ولا نقول إلا ما يرضى ربنا وإنا بفراقك يا عبد الرحمن لمحزونون

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
آمین یا رب العٰلمین!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اللہ تعالی دین کے لیے کی گئی ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور رہتی دنیا تک صدقہ جاریہ بنائے ۔
بہت سارے ساتھیوں سے ان کے بارے میں تعریفی اور اچھے کلمات سننے کو ملے ۔ اللہ تعالی ان کو نیک کاموں کا بہترین صلہ عطا فرمائے ۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی ان کی ”مغفر ت “فرما کر انکو ”جنت الفردوس “میں داخلہ ”نصیب“ فرمائے آمین !
 
Top