• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بایوس پاس ورڈ ( BIOS password ) ریموو کیسے کیا جائے ؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کمپیوٹر سے تمام واقف بھائیوں سے سوال ہے کہ :
میں نے ایک نیا لیپ ٹاپ کمپیوٹر خریدا ہے ، گھر آکر دیکھا کہ اس کے بایوس سیٹ اپ کو پاس ورڈ لگا ہوا ہے
میری رہائش دور دراز کے دیہاتی ،پہاڑی علاقے میں ہے ، یعنی کسی بھی شہر سے دو سے تین گھنٹے کے فاصلے پر ،
اسلئے شہر کی کسی دکان پر جانا ممکن نہیں ۔
لہذا اگر اس کا کوئی ایسا حل جس سے میں آسانی سے یہ پاس ورڈ ریموو یا بائی پاس کرسکوں ؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لیپ ٹاپ کی بایوس کا پاسورڈ ری سیٹ کرنے کے لئے اسکو پیچھے سے کھولنا ہوگا اور مدر بورڈ پر موجود جمپرز کے ذریعہ اسکو ری سیٹ کیا جائے گا۔ ماڈل کون سا ہے؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ آپ سب سے پہلے پاسورڈ ڈالیں تین بار اس کے بعد سسٹم ہالٹ کا میسج آئیگا اور ایک نمبر شو ہوگا اس نمبر کو نوٹ کر کے دوسرے کمپیوٹر یا موبائل پر یہ https://bios-pw.org سائٹ کھول کر وہ نمبر ڈالیں اور نیچے والا بٹن دبائیں وہاں آپ کا نیچے پاسورڈ شو ہوجائیگا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
آپ سب سے پہلے پاسورڈ ڈالیں تین بار اس کے بعد سسٹم ہالٹ کا میسج آئیگا اور ایک نمبر شو ہوگا اس نمبر کو نوٹ کر کے دوسرے کمپیوٹر یا موبائل پر یہ https://bios-pw.org سائٹ کھول کر وہ نمبر ڈالیں اور نیچے والا بٹن دبائیں وہاں آپ کا نیچے پاسورڈ شو ہوجائیگا
وہاں تین بار پاسورڈ ڈالا تو تیسری دفعہ کے بعد آن سکرین کی بورڈ نمودار ہوگیا ، ایسا دو دفعہ ہوا ،
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
وہاں تین بار پاسورڈ ڈالا تو تیسری دفعہ کے بعد آن سکرین کی بورڈ نمودار ہوگیا ، ایسا دو دفعہ ہوا ،
شیخ محترم وہاں نمبر آرہے ہونگے جب آپ تین بار پاسورڈ ڈال کر اینٹر کرینگے چار یا پانچ یا زیادہ عدد کے نمبرز ہونگے وہ نوٹ کر کے اس سائٹ پر ڈالیں

نمبرز اس طرح سے نظر آئینگے

2017-08-18-23-24-09-1144851842.jpg

2017-08-18-23-24-01-1489105651.jpg
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
محترم وہاں نمبر آرہے ہونگے جب آپ تین بار پاسورڈ ڈال کر اینٹر کرینگے چار یا پانچ یا زیادہ عدد کے نمبرز ہونگے وہ نوٹ کر کے اس سائٹ پر ڈالیں
محترم بھائی !
کئی دفعہ یہ عمل دہرا چکا ہوں ، یعنی کئی دفعہ وہاں پاسورڈ ڈالا ، لیکن تین دفعہ کے بعد مسلسل آن سکرین کی بورڈ نمودار ہوتا ہے ،
اور کوئی نمبر سامنے نہیں آتا ،
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
مندرجہ ذیل یوٹیلیٹی ایچ پی کی بایوس پاسورڈ ریکوری کے لئے ہے
surrosh.org/download/Software/HPBR.zip
تفصیلات اور طریقہ استعمال یہاں ملاحظہ کریں
https://forums.mydigitallife.net/threads/hp-probook-elitebook-bios-password-reset-utility.49497/

میرے پاس ایچ پی کا لیپ ٹاپ نہیں ہے اس لئے تجربہ نہیں کرسکتا ، مگر وہاں کی تحریروں سے اندازہ ہوا ہے کہ یہ یوٹیلیٹی آپ کی مسئلہ ان شاء اللہ حل کردے گی ۔
 
Top